جائیں ، مقبوضہ کشمیر جائیں ،پاک فوج آپ کے ساتھ ہے


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے پاکستانی ڈاکٹروں کے مقبوضہ کشمیر جانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ شہادت کا جذبہ صرف فورسز تک محدود نہیں، سویلین شہیدوں اورزخمیوں کی تعدادفورسز کی تعدادسےزیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی ڈاکٹرز کے ایک گروپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ

مقبوضہ کشمیر میں صحت کی سہولیات سے محروم کشمیریوں کی مدد کیلئے لائن آف کنٹرول کراس کر کے مقبوضہ کشمیر جائیں گے۔اس حوالے سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بیان جاری کیا ہے اور پاکستانی ڈاکٹرز کے اس اقدام کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ شہادت کا جذبہ صرف افواج پاکستان تک محدود نہیں ہے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک فوج گزشتہ 72 سالوں سے کشمیریوں کیلئے جنگ لڑ رہی ہے۔لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سے پاکستان کا زیادہ نقصان ہوتا ہے کیونکہ بھارتی فوج ہمارے شہریوں کو نشانہ بناتی ہے۔میجر جنرل آصف غفور کا مزید کہنا ہے کہ سویلین شہیدوں اورزخمیوں کی تعدادفورسز کی تعدادسےزیادہ ہے۔ شہادت کا جذبہ صرف فورسز تک محدود نہیں ہے۔ 81ہزار سے زائد ہیروزغازی بھی ہیں اورشہید بھی۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا ہے کہ یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں صبح ساڑھے8بجےہوگی۔ زندہ قومیں شہدا کو یادرکھتی ہیں۔ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پوری قوم نے قربانی دی ہے۔ شہیداء کے اہل خانہ افواج پاکستان کی پہلی ذمے داری ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تین سو یونٹس بجلی استعمال کرنے والوں کوریلیف دینے کابھی حکم
آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں
2017ء میں انہوں نے کونسے کیس کا فیصلہ لکھا تھا جس پر تحریک انصاف، ایم کیو ایم، شیخ رشید احمد کو اعتراض تھا ؟وزیراعظم کو کس جان بوجھ کر کس کام کی طرف دھکیلا جارہا ہے ؟ حامد میر ک
وزیراعظم عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے ۔ معروف صحافی
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!