شدید گرج چمک اور انتہائی تیز رفتار بارش محکمہ موسمیات نے بہت بڑی پیشگوئی کر ڈالی


اسلام آباد (این این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے متعدد شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کومیرپور

خاص، حیدر آباد ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، حیدر آباد ڈویژن، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش بھکر 30، نگر پارکر 30، دیر 19، بدین 16، گجرات 12، بہاول پور 12، منڈی بہاؤالدین 10، مرین 07، سیالکوٹ 06، جہلم 06، منگلہ 05، لاہور 04، لیہ 04، کوٹلی 04، مظفر آباد 03، گوپس 03، اسلام آباد 01، راولا کوٹ 01 جبکہ بالا کوٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 47، دادو اور سکھر میں 45 جبکہ سبی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2017ء میں انہوں نے کونسے کیس کا فیصلہ لکھا تھا جس پر تحریک انصاف، ایم کیو ایم، شیخ رشید احمد کو اعتراض تھا ؟وزیراعظم کو کس جان بوجھ کر کس کام کی طرف دھکیلا جارہا ہے ؟ حامد میر ک
وزیراعظم عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے ۔ معروف صحافی
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی
پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی امولیا کو قتل کی دھمکیاں
عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ سے طلاق کے وقت تین باتیں کہیں۔ سینئر تجزیہ

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!