پاکستان کے معروف شہر میں تیسری جماعت کے طالب علم نے اپنے ہی ہم جماعت کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے گرفتار کر لیا


کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ کے علاقہ ٹیری میں تیسری جماعت کے 9 سالہ طالب علم کے ساتھ اپنے ہی ساتھی طالب علم نے جنسی زیادتی کرڈالی جس پرمقامی پولیس نے زیادتی کے مرتکب طالب علم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ۔اتوار کے روزپولیس تھانہ ٹیری نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ گزشتہ روز پولیس تھانہ

ٹیری کی حدود میں واقع گورنمنٹ پرا ئمری سکول صدیق آباد کی تیسری جماعت کے 9 سالہ طالب علم محدث بلال ولد عمل نوازکے ساتھ اپنے ہم جماعت 15 سالہ طالب علم منیب الرحمن ولد کیمیاگل سکنہ اورکزئی حال صدیق آبادنے سکول کے بیت الخلاء میں مبینہ طورپرجنسی زیادتی کی جس کی رپورٹ صدیق آباد کے رہائشی اور متاثرہ کم سن طالب علم محدث بلال کے باپ عمل نواز نے پولیس تھانہ ٹیری میں درج کرائی جس کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشیرخان مہمند نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ہفتہ کے روز پولیس تھانہ ٹیری کے ایس ایچ او ظفر علی نے فی الفور کاروائی کرتے ہوئے جرم 377 اور53 چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مبینہ ملزم منیب الرحمن کو گرفتار کرکے حوالات میں بندکردیا۔پولیس تھانہ ٹیری کے اہلکار نے میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید تفتیش کے لئے کیس شعبہ انوسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا ہے ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!