آٹا، گوشت ، چاول اور دالیں صرف ایک ہی سال میں ان سب چیزوں کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں ہوشربا رپورٹ


کوئٹہ(آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ایک سال کے دوران اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں 10 کلوگندم 29 روپے مہنگی ہوئی، جبکہ آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 39 روپے مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کی جاری کی گئی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں چینی 20 روپے

فی کلو جبکہ باسمتی چاول 6 روپے فی کلو مہنگے ہوئے۔دستاویز کیمطابق اگست 2018 تا اگست 2019 گائے کا گوشت 45 روپے فی کلو،بکرے کا گوشت 84 روپے فی کلو جبکہ زندہ برائلرمرغی ایک سال میں 61 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ایک سال میں ڈھائی کلو کوکنگ آئل کا ڈبہ 82 روپے، مسور کی دال 12روپے، مونگ کی دال 57 روپے،ماش کی دال 34 روپے اورچنے کی دال 13 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کا مزید کہنا ہے کہ ایک سال میں تازہ دودھ، دہی سات سات روپے فی کلو مہنگے ہوئے، آلو 7 روپے، پیاز 23 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کی دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک سال میں 200 گرام چائے کی پتی کی قیمت میں 16 روپے اضافہ ہوا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!