ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزمیجر جنرل طلال عبد اللہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ سعودی ملٹری ایڈوائزار میجر

جنرل طلال عبداللہ نے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا ۔آرمی چیف سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی افواج کے درمیان ڈیفنس کوآپریشن اور ٹریننگ ایکسچینج پروگرام پر بھی بات چیت کی گئی، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف سعید المالکی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔سعودی ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے کہا کہ خطے کے امن و استحکام اور علاقائی سلامتی میں غیر متزلزل کردارہے ۔پاک فوج کے سربراہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دسعودی عرب کی بری فورسزکی استعدادکار میں اضافے کیلئےپاک فوج کا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تین سو یونٹس بجلی استعمال کرنے والوں کوریلیف دینے کابھی حکم
آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں
2017ء میں انہوں نے کونسے کیس کا فیصلہ لکھا تھا جس پر تحریک انصاف، ایم کیو ایم، شیخ رشید احمد کو اعتراض تھا ؟وزیراعظم کو کس جان بوجھ کر کس کام کی طرف دھکیلا جارہا ہے ؟ حامد میر ک
وزیراعظم عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے ۔ معروف صحافی
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!