” میں تو ٹھیک تھا لیکن میری ٹیم ٹھیک نہیں تھی” وزیر اعظم کو ہٹائے جانے کی بات ایسے ہی نہیں کہہ دی گئی عمران خان وزراتوں کو ریڈ لیٹر جاری کرچکے، اب سائیڈ پر ہوسکتے ہیں سینئر ملکی صحافی کا تہلکہ مچا دینے والا انکشاف


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 27وزارتوں کو ریڈ لیٹرز جاری کیے جانے کا اقدام بڑ ا معنی خیز ہے۔ اس میں شیخ رشید اور مراد سعید کی وزراتیں بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہناتھا کہ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ایسے ہی وزیر

اعظم کو ہٹائے جانے کی بات نہیں کہی تھی۔ وزیر اعظم کے 27وزارتوں ، جن میں مراد سعید اور شیخ رشید کی بھی وزارتیں شامل ہیں کو ریڈ لیٹر جاری کرنے کا واضح یہ مطلب ہوسکتا ہے کہ وہ سائیڈ پر ہوجائیں گے۔اور بعد میں وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں تو ٹھیک تھا لیکن میری ٹیم ٹھیک نہیں تھی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا یہ بھی کہناتھا کہ شاہ محمود قریشی والا فارمولہ بھی چل رہا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس قو م کو کروڑوں میں پڑا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!