بہاولپور میں 17سالہ حافظ معاویہ نے اپنی اسکول ٹیچر فروا شکیل کو زیادتی کا نشا نہ بنانے کے بعد قتل کر دیا ، لاش کس حالت میں ملی ، تصویر لنک میں، کمزور دل افراد نہ دیکھیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور میں ایک 17 سالہ نوجوان نے اپنی ٹیچر کو ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے ایک تعلیمی ادارے میں 17 سالہ طالبعلم حافظ معاویہ نے اپنی اسکول ٹیچر فروا شکیل کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد اُسے بے دردی سے قتل کر کے لاش پھینک دی۔ پولیس نے ملزم حافظ معاویہ کو گرفتار کر کے

تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کو دئے گئے بیان میں 19 سالہ فروہ شکیل کے بھائی نے بتایا کہ میری بہن کو پانچ ستمبر کو گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ مغوی کے بھائی نے پولیس کو ریکارڈ کروائے گئے بیان میں کہا کہ پڑوس میں رہنے والے 17 سالہ لڑکے معاویہ کی میری بہن پر نظر تھی۔ مغوی کے بھائی شکیل نے کہا کہ میں نے کئی مرتبہ معاویہ کو منع کیا کہ وہ میری بہن سے دور رہے لیکن وہ وقتاً فوقتاً فروہ کو تنگ کرتا رہتا تھا۔ پانچ ستمبر کو میری بہن اور والدہ گھر پر تھیں۔ پانچ بجے کے قریب میری والدہ نماز پڑھ رہی تھیں جب معاویہ میرے گھر میں داخل ہوا اور میری بہن کو زبردستی اپنے ساتھ موٹرسائیکل پر بٹھا کر لے گیا۔فروہ نے خود کو بچانے کے لیے چیخ و پُکار بھی کی تھی۔ شکیل نے بتایا کہ ہمارے پڑوسیوں نے فروہ کی چیخ و پُکار سنی تھی اور انہیں گھر سے باہر نکلتے ہوئے بھی دیکھا تھا۔ جس پر پڑوسیوں میں سے ایک شخص نے مجھے فون کیا اور ساری صورتحال سے آگاہ کیا، فون سنتے ہی میں فوراً گھر آ گیا۔ شکیل نے الزام عائد کیا کہ معاویہ نے میری بہن کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے لیے اغوا کیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 19 سالہ فروہ کی لاش ایک ریسکیو ٹیم کو نوشہرہ جدید کے قریب ایک نہر کے پاس سے برآمد ہوئی، فروہ کی لاش پر تشدد کے نشانات تھے۔ لاش کو ایدھی سینٹر پہنچایا گیا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئیں جس کے بعد فروہ کے والدین نے ایدھی سینٹر سے رابطہ کیا۔ والدین کے علم میں لائے بغیر فروہ کا پوسٹمارٹم بھی کیا گیا تھا جس کے بعد فروہ کی لاش کو والدین کے حوالے کر دیا گیا۔فروہ کے والدین نے لاش کا دوبارہ پوسٹمارٹم کروانے کا مطالبہ کیا ۔ فروہ کے بھائی کی مدعیت میں معاویہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی فروہ سے دوستی تھی، ملزم نے فروہ کو بدھ کےروز قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ تاہم ملزم کے اعترافی بیان سے متعلق مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ٹرمپ نے بڑاقدم اُٹھا لیا، دستخط کر دیئے
وزیراعظم عمران خان کےکونسے چہیتے نے جہانگیرترین کو پھنسانے کیلئے رپورٹ کو تبدیل کروایا
بھول جاؤں گا کہ تم کبھی میرے اتنے قریب تھے، وزیراعظم کی
کونسے چینلز ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف خبریں چلانے سے روکتے ہیں
پی ٹی وی ہوم کو بند کر دیا گیا
ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!