دس روز قبل قرنطینہ کئے گئے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا


پشاور(نیوز ڈیسک ) پشاورکا علاقہ حیات آباد کورونا وائرس سے کلیئر قرار،لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد فیز تھری کو کورونا وائرس بڑھنےکی وجہ سے لاک ڈاؤن کر دیا تھا ۔ دس روز قبل قرنطینہ کئے گئے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ لاک ڈاؤن بھی ہٹا لیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن ہٹانے کی تصدیق صحافی جمشید بگوان نے بھی کر دی ہے۔کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے بعد اسلام آباد کے ملحقہ علاقے سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تھا جبکہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیاہے، تاہم اب ان میں سے ایک علاقے سے لاک ڈاون ہٹا دیا گیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل خیبرپختونخوا کے ہی ایک علاقے دیر پائیں میں ایک خاتون کی غلط بیانی کے باعث پورا گاؤں

سیل کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ 25 مارچ کو کورونا وائرس کی شکار ہو کر انتقال کرنے والی خاتون 15 مارچ کو سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آئی تھی۔ واپس آنےکے بعد گاؤں میں بڑی دعوت کا اہتمام بھی کیا گیا۔داماد کی سیاسی وابستگی کے باعث کئی اہم شخصیات بھی گھر آتی رہیں۔ اور خاتون کالوگوں کے ساتھ میل جول بھی رہا۔ تاہم خاتون کو دل کی تکلیف ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔جہاں علامات دیکھ کر ڈاکٹر کو شک ہوا کہ خاتون کوروناوائرس کا شکار ہے۔ تاہم ڈاکٹر کے ٹریول ہسٹری پوچھنے پر رشتہ داروں نے غلط بیانی کرتے ہوئے کہا کہ کوئی سفری ہسٹری نہیں ہے۔ ڈاکٹر نے ٹریول ہسٹری نہ ہونے پر خاتون کا علاج ایک عام مریض کی طرح کیا ، تاہم حالت مزید خراب ہونے پر ڈاکٹرز نے خاتون کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!