’ کترینہ ‘ کا بندو بست کر لیا؟ ملک ریاض کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ پورا پاکستان حیران


لاہور (نیوز ڈیسک ) ملک ریاض نے لاہور میں کترینہ کا بندوبست کر لیا چئیرمین بحریہ ٹاؤن کی زبان پھسل گئی، قطرینہ کو کترینہ کہہ بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے سب سے موثر ہتھیار قرنطینہ یقینا

اکثر پاکستانیوں کے لئے ایک مشکل اور نیا لفظ ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کوآئے اگرچہ ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا ہے لیکن تاحال لوگوں کی اکثریت کی زبان پر قرنطینہ لفظ نہ آ سکا۔کئی لوگ ایسے قرنطینہ کہنے کے بجائے قطرینہ کہہ دیتے ہیں۔ایسا ہی کچھ کچھ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سے بھی ہوا۔ملک ریاض نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر رہے تھے تو ان کی زبان پھسل گئی اور کہا کہ وہ لاہور میں مریضوں کے لیے ایک

کترینہ بلاک بنانے جا رہے ہیں۔یہ سن کر پروگرام اینکر نے بمشکل اپنی ہنسی پر قابو پایا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!