پمزہسپتال میں ایک نرس سمیت تین ڈاکٹر زمیں کرونا وائرس کی تصدیق


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمزہسپتال میں ایک نرس سمیت تین ڈاکٹر زمیں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق میں پمز ہسپتال کے تین ڈاکٹروں اور ایک نرس کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں جس کی

تصدیق ہونے کے بعدانہیں آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرس آئسولیشن میں ڈیوٹی کے فرائض ادا کر رہے تھے ، ان میں وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت نکلے ہیں ۔ کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد انہیں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا تھاکہ

گزشتہ2 دنوںسے کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میںاضافہ ہو ا ہے جن افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو رہی ہے انہیں آئسولیٹ کیا جارہا ہے تاکہ دوسرے لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے اور شام 7 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے سعودی عرب سے بھی اہم مطالبہ کر دیا
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی
معروف صحافی جاوید چودھری کا تہلکہ انگیز انکشاف
ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کا خوف ہے ،جسٹس فائز عیسیٰ کے ریمارکس
56تنظیموں نے بھارت کے خلاف منظم مہم کا آغاز کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
عمران خان ہم ایک بدقسمت قوم ہیں،خلیل الرحمان
کورونا بیماری کے علاج کی سستی دوا دریافت
کرونا تحقیق میں نئی پیچیدگی کا انکشاف
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
انشا ءاللہ وباء مئی اور جون کے درمیان ختم ہو جائے گی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu