تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور وفاق میں جہانگیر ترین کے قریبی سمجھے جانیوالے وزرا، بیورو کریٹس اور تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان ، نجی ٹی وی کے مطابق اس

حوالے سے اینٹی ترین لابی کی جانب سے وزیر اعظم پر دباو بڑھایا جارہا ہے جبکہ یہ کوشش بھی کی جا رہی ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے بنائے گئے309 ارب روپے مالیت کے وزیر اعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام پر نظرثانی کر کے اس میں ترامیم کرائی معروف صحافی روف کلاسرا نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ جب جہانگیر ترین نے حکومت کے قیام کیلئے کوششیں شروع کیں تو اس دوران ان کی صوبہ محاذ والوں سے بھی بات چیت شروع ہوئی اور انہیں کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں جوائن کریں ، جس پر صوبہ محاذ نے جواب دیا کہ ہم جوائن نہیں کرتے کیونکہ ہمیں کیا گارنٹی ہے کہ کون ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کرے گا

، آپ تو خود عمران خان کے رحم و کرم پر ہیں ۔روف کلاسرا کے مطابق جہانگیر ترین نے صوبہ محاذ والوں سے کہا کہ آپ ہماری ٹکٹیں لیں ، لیکن انہو ںنے ٹکٹیں لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ آپ ہمیں علیحدہ علیحدہ الیکشن لڑنے دیں ، آپ بس ہمارے خلاف اپنے امیدوار نہ لائیں ۔ صوبہ محاذ نے جہانگیر ترین کی گارنٹی ماننے سے انکار کر دیا ، صوبہ محاذ کو خسرو بختیار دیکھ رہے تھے، تو طے یہ ہوا کہ ہمارے فوجی بھائی وہ درمیان میں بیٹھیں گے اور گارنٹی دیں گے ، اس کے بعد صوبہ محاذ والوں کی کچھ ملاقاتیں ہوئیں اور انہیں گارنٹی دی گئی کہ جو کچھ طے کیا جارہاہے وہ پورا کیا جائے گا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!