وسیم اکرم کی اہلیہ نے نامور پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ارمینا خان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ شنیرا اکرم کے مابین ’ چھپکلی ‘ کو لے کر ٹوئٹر پر بحث چھڑ پڑی۔ادکارہ ارمینا خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں لکھا کہ

چھپکلی سے کبھی واسطہ پڑے گا کبھی ایسا سوچا بھی نہیں تھا۔ان کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے شنیرا اکرم نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ مجھے سمجھ نہیں آئی، پاکستانی دہشت گردی، بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی بیماری، خطرناک قدرتی آفات، سیاسی عدم استحکام، قحط، غربت اور افلاس جیسی صورتحال سے گزرے ہیں، وہ ایک چھپکلی دیکھ کر اپنے حواس کیسے کھو بیٹھتے ہیں؟‘اس حوالے سے اپنی ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’ گیکو ایک معصوم چھپکلی ہے، جو ڈینگی اور ملیرا کے مچھروں کو کھا کر ہماری حفاظت کرتی ہے، ان سے نفرت مت کریں، یہ تو انسانوں کی دوست ہے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ میں آسٹریلیا سے ہوں، اگر کسی مخلوق کے حوالے سے فکرمند ہونے کی ضرورت ہوئی تو میں آپ کو ضرور بتاوں گی‘۔بعد

ازاں ارمینا رانا خان نے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے کہنے کہ وہ مطلب نہیں تھا، لوگ میری بات کو غلط سمجھ بیٹھے ہیں، میں شنیرا کو بہت پسند کرتی ہوں، اور کراچی کے لیے ان کیے گئے کام کی بھی معترف ہوں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!