نیو یارک میں پھنس گئی ہوں، میرے پاس جتنے پیسے تھے وہ خرچ ہو چکے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے نام اداکارہ میرا نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، میرا اس وقت نیویارک کے ایک ہوٹل میں ہیں، اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل کی ہے۔ میرا نے کہاکہ وزیراعظم صاحب اس وقت رات کے دو بجے ہیں اور

میں نیو یارک میں ہوٹل کے کمرے میں قید ہوں اور آپ سے مخاطب ہوں، میں ہمایوں سعید اور دیگر فنکاروں کے ہمراہ شوز کے سلسلے میں فلم کی شوٹنگ کے لئے یہاں آئی تھی میرے تمام ساتھی واپس جا چکے ہیں اور میں نیو یارک میں پھنس گئی ہوں، میرے پاس جتنے پیسے تھے وہ خرچ ہو چکے ہیں اور کوئی سیونگ نہیں ہے اور میرا گزارہ اب مشکل ہو گیا ہے، نیویارک ایک قبرستان بنتا جا رہا ہے، ہر روز ہزاروں کی تعداد میں اموات ہو رہی ہیں، موت سب کو آنی ہے میں کسی فارن کنٹری میں نہیں مرنا چاہتی، وزیراعظم صاحب آپ نے ہمیشہ ہم آرٹسٹوں کو بہت

سپورٹ کیا ہے، دنیا بھر کے ممالک اپنے شہریوں کو وطن واپس لے جا رہے ہیں، میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی ہوں کہ میری وطن واپسی کے انتظامات کئے جائیں، میں اپنے وطن آ کر مرنا چاہتی ہوں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!