میرا اور کیپٹن نوید کی ایک اور ویڈیو وائرل


نیویارک (نیوز ڈیسک ) اداکارہ میرا کی وزیراعظم عمران خان سے کی گئی مدد کی اپیل کی ویڈیو صرف ایک ڈراما نکلی۔ڈراما کوئین اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن جانتی ہیں، انہوں نے کورونا کو جواز بنا کر نیویارک سے ویڈیو پیغام میں اپنی مبینہ قابلِ رحم حالت کا ذکر کر کے وزیراعظم سےمدد کی اپیل کی تھی۔

تاہم تصویر کا دوسرا رخ ذرا مختلف نکلا، میرا اپنے مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے گھر پارٹیوں میں مگن ہیں۔کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز کا کہنا ہے کہ میرا تو دو ماہ سے ان کے گھر میں ہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایسی ویڈیوز جاری کر کے بیعزتی کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں۔لالی ووڈ کی اسکینڈل گرل اداکارہ میرا نے نیویارک سے ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں کورونا کو جواز بنایا اور خود کو ہوٹل کے کمرے میں بند ظاہر کیا۔اس پیغام میں میرا کا کہنا تھا کہ وہ کسی دوسرے ملک میں مرنا نہیں چاہتیں، وزیراعظم مدد کریں۔تاہم میرا کی دیگر ویڈیوز میں وہ اپنے گھر میں باربی کیو پارٹی کرتی ہوئی، تکے کباب لگاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں،

جبکہ ان کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید، اداکار علی سلیم اور بعض دیگر افراد بھی موجود ہیں۔اداکارہ میرا اپنے مبینہ شوہر کے ہمراہ مختلف شوبز شخصیات سے ویڈیو کالز پر بھی رابطے میں ہیں۔اداکارہ ریشم کے مطابق 3 روز پہلے ان کی ویڈیو کانفرنس پر میرا سے بات ہوئی، کیپٹن نوید بھی ساتھ تھے۔ یہ معاملہ جب سوشل میڈیا اور قومی میڈیا کی زینت بنا تو اس میں پاکستان کی فنکار برادری بھی پیچھے نہ رہی ، ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ میں ہی تھی لیکن ہمارے ساتھ نہیں گئی تھیں، میں

اور عدنان صدیقی وہاں پر کسی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے تھے تو وہاں پر دیکھا کہ میرا بھی وہی موجود ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے ہم لوگ اپنی مصروفیات ترک کر کے واپس آگئے ہیں نہیں جانتے کہ میرا وہاں پر کیوں ہیں اور کیا کر رہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے اور شام 7 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے سعودی عرب سے بھی اہم مطالبہ کر دیا
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی
معروف صحافی جاوید چودھری کا تہلکہ انگیز انکشاف
ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کا خوف ہے ،جسٹس فائز عیسیٰ کے ریمارکس
56تنظیموں نے بھارت کے خلاف منظم مہم کا آغاز کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
عمران خان ہم ایک بدقسمت قوم ہیں،خلیل الرحمان
کورونا بیماری کے علاج کی سستی دوا دریافت
کرونا تحقیق میں نئی پیچیدگی کا انکشاف
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
انشا ءاللہ وباء مئی اور جون کے درمیان ختم ہو جائے گی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu