عوام نے پیمرا سے عامر لیاقت پر پابندی کا مطالبہ کردیا


کراچی (ویب ڈیسک) ٹی وی چینل پر مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش،عوام نے پیمرا سے عامر لیاقت پر پابندی کا مطالبہ کردیا،باغی ٹی وی کے مطابق معروف متنازعہ اورمذہبی عدم رواداری پیدا کرنے کے ذمہ دار ڈاکٹرعامرلیاقت کے خلاف عوام کی طرف سے پابندی کا مطالبہ زورپکڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اس وقت ڈاکٹرعامرلیاقت کے رویے کی وجہ سے ملک بھر سے آوازیں اٹھنے لگی ہیں، ادھرٹویٹر پرباقاعدہ ایک ٹرینڈ بن گیا ہے جس میں عوام مختلف انداز سے پیمرا تک اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں کہ ا عامر لیاقت حسین پرچینل پر

مذہبی منافرت پھیلانے کے باعث ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کردی جائے۔ واضح رہے کہ چند سال قبل عامر لیاقت نے بول ٹی وی پر افطار سے قبل پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں عالم دین کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی اور پروگرام سے اٹھ کر چلے گئے تھے۔ خیال رہے کہ عامر لیاقت پر پیمرا کی جانب سے اس سے قبل بھی پاکستان میڈیا ریگولرٹی اتھارٹی نے گزشتہ برس جنوری میں اینکر پرسن پر نفرت انگیز ی کا پرچار کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔ جس کی وجہ سے لوگوں کے جذبات مجروح ہو ئے ہیں۔پیمرا کی جانب سے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش میں ڈاکٹر عامرلیاقت پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی تھی اور ہدایات جاری کی

گئیں تھیں ڈاکٹر عامر لیاقت بول ٹی وی پر کسی بھی پروگرام میں نہیں آ سکتے جبکہ دیگر چینلز بھی انہیں اپنے پروگرا میں بطور مہمان نہیں بلائیں۔خیال رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو متازعہ حرکات اور بیانات کی وجہ سے پہلے بھی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!