شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل کی بیوی کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی بے عزتی، خاتون کا شوہر بھی پولیس سے بدتمیزی کا مرتکب نکلا۔ پاک فوج کے مذکورہ افسر کو ستمبر 2018ء میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے پر فرنٹیئر فورس رجمنٹ سینٹر سے باہر پوسٹ کر دیا گیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے عسکری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاک فوج کے مذکورہ افسر

کو بھی ستمبر 2018ء میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے پر فرنٹیئر فورس رجمنٹ سینٹر سے باہر پوسٹ کر دیا گیا تھا۔ سینئر صحافی اعزاز سیدکی جانب سے ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر ان کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو دو سال پرانی ہے جس میں پاک فوج کا افسر ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آ رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاک فوج کے افسر نے

ٹریفک پولیس اہلکار کو وردی اتروانے تک کی دھمکی دے ڈالی تھی۔ اعزازسید کا کہنا ہے کہ “جو لوگ اعتراض کررہے ہیں کہ آرمی چیف نے کرنل کی بیوی کے واقعے کانوٹس کیوں لیا؟ اطلاعات یہ ہیں کہ آرمی چیف کو بتایا گیا کہ خاتون کے شوہر نے بھی دوسال قبل ٹریفک پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی تھی اور اس کی یہ ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!