درجہ حرارت اور نمی میں اضافہ: کوویڈ 19 تقریبا ختم


اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو بتایا کہ ہماری سٹڈی کے مطابق درجہ حرارت اور نمی میں اضافے کی وجہ سے کوویڈ19کی منتقلی کا عمل سست ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کو بریفنگ دی۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا اعلی سطحی اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر

کی زیر صدارت منعقد ہوا۔انہوں نے کہا کہ وبائی بیماری پھیلنے کی طرز کے گہرے مطالعے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس زیادہ ترسردعلاقوں میں پھیلا ہے، گرم پٹی کے علاقوں میں کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ بنیادی طور پر 30 ڈگری درجہ حرارت میں 3سی5 ڈگری اضافے اور ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے وائرس کی منتقلی کم ہوجائے گی۔ فورم

نے ایئرپورٹ پر وباء کو روکنے کے حکمت عملی کو سراہا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ اس وقت کوویڈ19 کی 90 فیصد مقامی جبکہ 10 فیصد غیر ملکی منتقلی ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سارے ممالک کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی ٹیسٹ نہیں ہورہے بلکہ وہ ممالک سیلف کورنٹین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ فورم نے صوبوں کے ساتھ اس معاملے پر تفصیلی گفتگو کی۔ صوبائی چیف سیکرٹریوں نے مسافروں کی

آمد پرفوری ٹیسٹ کو ختم کرنے اور ہوائی اڈوں پر آنے والے مسافروں کی کڑی اور مناسب جانچ پڑتال پر اتفاق کیا۔اسد عمر اور صوبائی چیف سیکرٹریوں سمیت فورم نے سینئر بیوروکریٹ خالد شیردل کے انتقال پر تعزیت کی جو گذشتہ روز کراچی میں ہوائی جہاز کے حادثے میں انتقال کر گئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایوی ایشن حکام نے بھی حادثے کی تصدیق کرڈلی
ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ بھی قرار دیا جارہا ہے
میڈ اِن پاکستان ’’وینٹی لیٹرز‘‘ کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے
نامور رُکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل
1 ارب مالیت سے زائد کی چینی برآمد
زرتاج گل نے بینک منیجر کو چیک کیش کرنے سے کیوں منع کیا

تازہ ترین ویڈیو
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
عمران خان ہم ایک بدقسمت قوم ہیں،خلیل الرحمان
کورونا بیماری کے علاج کی سستی دوا دریافت
کرونا تحقیق میں نئی پیچیدگی کا انکشاف
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
انشا ءاللہ وباء مئی اور جون کے درمیان ختم ہو جائے گی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu