عزیر بلوچ نے اپنے آقاؤں کے جرائم کو بے نقاب کر دیا


کراچی(ویب ڈیسک) فریال تالپور ، آصف زرداری ، نثار مورائی، سینیٹر یوسف میمن ، عبدالقادر پٹیل ، شرجیل میمن نے کس کس کو کب اور کیسے قتل کروایا ، رینجرز پر کب کب حملے کیے گئے؟ عزیر بلوچ نے اپنے آقاؤں کے جرائم کو بے نقاب کر دیا ، عزیر بلوچ نے 164 کے اقبالی بیان میں کیا کچھ اعتراف کیا؟سینئر اینکر پرسن طارق متین نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالےاپنے یوٹیوب چینل پر جاری ویڈیو میں طارق متین کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ نے جج کے سامنے 10 صفحات پر مشتمل تحریری انکشا ف کیے ہیں.ان کا کہنا ہے کہ وہ سال 2003 میں رحمٰن ڈکیت کی گینگ میں شامل ہوا

پہلی دفعہ جب جیل گیا تو یوسف منگن اور فیصل رضا عابدی کے کہنے پر پیپلز پارٹی میں شامل ہوا۔ اس 10 صفحات کے بیان میں پہلے صفحے پر ہی اس کا کہنا ہے کہ جب رحمٰن ڈکیت مارا گیا تو اس نے کراچی لیاری گینگ وارکا سربراہ بنا دیا گیا اور پیپلز امن گروپ کے نام سے مسلح گروپ بنایا گیا یہ وہی گروپ ہے جس کا نام ذوالفقار مرزا بڑے فخر سے نام لیتے تھے اور کہتے تھے کہ انہوں نے اسلحہ کئ لائسنسز دیے ہیں اور کس لیے دیے تھے یہ بھی وہ دعویٰ کرتے تھے عزیر بلوچ بتاتا ہے کہ 2008 سے 2012 تک اس نے اسلحہ خریدا یہ اسلحہ اس نے توکل سے سلیم پٹھان سے اور کوئٹہ اور پشین کے علاقوں سے اس اسلحہ کو جلسوں میں اور پڑتالوں کی کامیابی میں استعمال کیا گیا ۔ جبکہ دوسرے پیج پر وہ کہتا ہے کہ اس نے لیاری کے جووں کے اڈوں کی

سرپرستی کی جب کہ جس علاقے میں کام کرنا ہوتا وہاں پولیس آفیسر بھی اپنی مرضی کے لگوائے جو اسے اور اس کی گینگ کو حفاظت مہیا کرتے تھے ، اس کے علاوہ پھتہ اکٹھا کرنے کے لیے اس نے مختلف گروہ بنائے جو اس کے حکم پر کارروائی کرتے تھے۔ اس کے علاوہ فریال طالپور کتنا بھتہ لیتی تھی؟ اور اس کے ساتھ کون کون سے ساتھی شامل تھےان کے نام بھی بتائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے اور شام 7 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے سعودی عرب سے بھی اہم مطالبہ کر دیا
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی
معروف صحافی جاوید چودھری کا تہلکہ انگیز انکشاف
ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کا خوف ہے ،جسٹس فائز عیسیٰ کے ریمارکس
56تنظیموں نے بھارت کے خلاف منظم مہم کا آغاز کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
عمران خان ہم ایک بدقسمت قوم ہیں،خلیل الرحمان
کورونا بیماری کے علاج کی سستی دوا دریافت
کرونا تحقیق میں نئی پیچیدگی کا انکشاف
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
انشا ءاللہ وباء مئی اور جون کے درمیان ختم ہو جائے گی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu