Privacy Policy

انصاف نیوز کی ٹیم اپنے صحافتی امور کی انجام دہی میں مکمل طور پر آزادہے ۔خبروں میں شائع ہونے والے ناموں، کرداروں، جگہوں یا پھر واقعات میں کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی۔انصاف نیوز کی انتظامیہ اپنے قارئین کے تبصروں ، آرا اور تجاویز کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے انھیں اپنی اصلاح کاذریعہ سمجھتی ہے۔ قارئین کی جانب سے بھجوائی جانے والی رپورٹس کے قابل اشاعت ہونے کو پرکھنے کے بعد قارئین کی نجی معلومات اور کوائف کو بھی ذمہ داری سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے اور ان کی معلومات کسی کی بھی دوسرے فرد، ادارے یا گروہ سے شئیر نہیں کی جاتیں۔انصاف نیوز کاروباری مقاصد کےلئے تیسرے فریقوں کے ساتھ غیر ذاتی، غیر انفرادی معلومات کا اشتراک کرتا ہے۔تاہم اپنے نیٹ ورک کی نظر ثانی اور بحالی کےلئے آپ کے پیغامات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ انصاف نیو خود کو حاصل ہونے والی ز نجی معلومات کو صیغہ راز میں رکھنے کا پابندہے۔ اور کسی ذمہ دار تیسری پارٹی تک ہی مذکورہ معلومات بہم پہنچائی جاتی ہیں تاہم ان معلومات کو حاصل کرنے والی تیسری پارٹی کے کسی فعل یا سکیورٹی کی خلاف ورزی انصاف نیوز پر عائد نہیں ہو گی۔ہم آپ سے تشہیری مقاصد کے لیے رابطہ نہیں کریں گے جیسے کہ آپ کو سروس میں تبدیلیوں یا نئے حصے متعارف کروانے کے بارے میں آگاہ کرنا جب تک کہ آپ فارم بھرتے وقت یا بعد میں خود اس طرح کی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ رہنے اور تشہیری مواد کی درخواست نہ کریں۔مزیدرابطہ اس ای میل پر کر سکتے ہیں duago2u@gmail.com



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
حکومت نے پیر سےمکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا
ٹرمپ نے بڑاقدم اُٹھا لیا، دستخط کر دیئے
وزیراعظم عمران خان کےکونسے چہیتے نے جہانگیرترین کو پھنسانے کیلئے رپورٹ کو تبدیل کروایا
بھول جاؤں گا کہ تم کبھی میرے اتنے قریب تھے، وزیراعظم کی
کونسے چینلز ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف خبریں چلانے سے روکتے ہیں
پی ٹی وی ہوم کو بند کر دیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!