7

PUBGگیم پر پابندی


لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں PUBGگیم پر پابندی عائد ۔چار دن میں دو نوجوانوں نے موت کو گلے سے لگا لیا، دونوں واقعات میں وجہ ایک ہی بنی، والدین نے آن لائن گیم کھیلنے سے منع کیا۔ لاہور پولیس نے آن لائن گیم پب جی کو بند کرانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چار دن میں دو نوجوانوں نے موت کو گلے سے لگا لیا، دونوں واقعات میں وجہ ایک ہی بنی، والدین نے آن لائن گیم کھیلنے سے

منع کیا۔ لاہور پولیس نے آن لائن گیم پب جی کو بند کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو تحریری درخواست کے ذریعے گیم کے نقصانات سے آگاہ کیا جائے گا، آن لائن گیم پب جی نوجوان نسل کو موت کے منہ میں لے جانے لگی، پولیس نے گیم بند کرانے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے۔ شمالی چھاؤنی میں جیونٹی جوزف اور ہنجروال میں زکریا کی خود کشی کے واقعات پرقانون نافذ کرنیوالے اداروں نے آن لائن گیم پب جی کو بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز کہتے ہیں ڈیجیٹل ایڈیکشن آئس سے زیادہ خطرناک ثابت ہورہی ہے ۔ دوسری جانب والدین بھی خودکشیوں کے واقعات پر تشویش میں مبتلا ہیں، والدین کا کہنا ہے کہ گیم بچوں اور والدین میں دوریاں پیدا کررہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ پب جی آن لائن گیم کو بند کرانے کیلئے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو مراسلہ لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ماہرین نفسیات اور آئی ٹی ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ بیٹل شوٹنگ گیمز کھیلنے والے نوجوان عملی زندگی سے

دور ہوکر ڈیجیٹل ورلڈ میں گم ہوجاتے ہیں اور انتہائی قدم اٹھا لیتے ہیں۔ یاد رہے آج پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں مصطفی ٹاؤن کے علاقے میں سولہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی تھی ، پولیس کا کہنا تھا کہ محمد ذکریا کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی اور لاش کے قریب سے موبائل ملا جس پر مشہور ویڈیو گیم پب جی چل رہی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us