دنیائے شوبز کی صف اول کی اداکارہ انجلینا جولی کو طلاق ہو گئی


لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی اور اداکار و پروڈویوسر بریڈ پٹ کے درمیان طلاق ہوگئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے چند روز قبل انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کو طلاق یافتہ قرار دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ نے دو سال قبل 2017 میں ہی باقاعدہ طلاق کا فیصلہ کر لیا تھا جس کے بعد انہوں نے عدالت سے بھی رجوع کیا تھا مگر دونوں کے

6بچوں کی حوالگی کے معاملے پر کوئی قانونی فیصلہ طے نہیں پارہا تھا مگر اب ابتدائی طلاق ہو جانے کے بعد عدالت نے انہیں قانونی طور پر طلاق یافتہ قرار دے دیا ہے۔واضح رہے کہ انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ نے کئی سال ساتھ رہنے کے بعد 2014میں شادی کی تھی جو صرف 2سال تک قائم رہ سکی اور پھر دونوں میں طلاق ہوگئی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قطری وزیر اعظم شریف خاندان کےلئے ڈیل کرنے آئے تھے تین ارب ڈالر زدے گئے، مزید 10سے 12ارب ڈالر ز دیں گے سینئر صحافی نے آج كکی سب سے بڑی بریکنگ نیوز دے ڈالی
ہماری خیر ہے، یہی پیسے ان کو دے دینا پاک فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ کیوں نہیں کیا تھا وجہ جان کر آپ بھی اپنی فوج کو سیلوٹ کریں گے
ڈیم پر خوب تشہیر کرنے کے بعد 11ارب روپے جمع ہوئے ملکی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے اپنے لیڈرسےبھی پوچھیں اتنی دولت کہا ں سے آئی اپوزیشن گرج برس پڑی
چئیرمین سینیٹ آصف زرداری سے ملنے جاپہنچے کس چیز کےلئے مدد مانگ لی انتہائی حیران کن خبر
نیشنل ٖ ڈیولپمنٹ کونسل میں جنرل باجوہ کی شمولیت اپوزیشن نے وہی حرکت کر ڈالی جس کا ہر تجزیہ کار نے پہلے ہی کہہ دیاتھا
پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا یا نہیں بھارت کی کوششوں کا نتیجہ سامنے آگیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!