مشہور پاکستانی اداکارہ کا ہالی ووڈ اداکار سے معاشقہ


کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار کینو ریوس ان کے دل میں بستے ہیں۔خوبرو اورباصلاحیت پاکستانی اداکارہ مہوش حیات پرتو ہرکوئی فدا ہے لیکن وہ خود ایک ہالی ووڈ اداکار کو دل دے بیٹھی ہیں۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان نے جب مہوش حیات سے ان کی پہلی محبت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ

وہ سائنس فکشن فلم ’دی میٹرکس‘ کے مرکزی اداکار کینو ریوس پر فدا ہیں۔ اور کینو ریوس ہی ان کی پہلی محبت ہیں۔اس شو میں مہوش حیات کیساتھ اداکار و میزبان فیصل و قریشی بھی موجود تھے جب ان سے یہ ہی سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیاکہ پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ بابرہ شریف ان کی پہلی محبت تھیں۔ انہوں نے ماضی کا ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا کہ 8 سال کی عمرمیں وہ اپنی والدہ کیساتھ ایک فلم کے سیٹ پرگیا جہاں بابرہ شریف بھی موجود تھیں۔ وہ بابرہ شریف کے برابرمیں بیٹھ گئے اور ضد کی کہ میں آج آپ سے شادی کرکے ہی رہوں گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
  پاکستانیوںکیلئے آج شام کی سب سے بڑی خبر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ آگیا ، بھارت کو کئی ہزار وولٹ کا جھٹکا ، پاکستان میں جشن کا سماں
پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ حکومت ہر بڑا کر جاگ اٹھی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کے حوالے سے بڑی خبر جعلی اکا ونٹس کیس، آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع عدالت نے آصفہ بھٹو کی والد سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی
جس کے پاس ثبوت ہیں ، ساتھ لے پر برطانوی عدالت پہنچ جائے مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو حیران کن چیلنج کر دیا
ہچکولے کھاتی معیشت کو ایک دھکا اور لگ گیا پاکستان کو اربوں ڈالرز کا جرمانہ سنا دیا گیا
عمرہ کرنے گیا تو حسین نواز وہاں پہلے سے موجود تھے کتنے کروڑ روپے اور کس ملک میں سیٹل ہونے کی پیشکش کی گئی نیب کورٹ کےجج ارشدملک کے بیان حلفی میں انکشافات

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!