مجھے علی ظفر نے پیشکش کی تھی کہ میںمعافی مانگنے کےلئے تیار ہوں جنسی ہراسگی کے الزامات عائد کرنے والی میشا شفیع ٹی وی چینل پر آگئیں چونکا دینے والے انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کے مشہور زمانہ کیس کےبعدالزام عائد کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع پہلی بار نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں آگئی ہیں ۔ گلوکارہ نے علی ظفر کی جانب سے کیس جیتنےکے دعوے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے حیران کن انکشافات کر ڈالے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر اینکر شاہ زیب خانزادہ

کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں میشا شفیع نے بتایا کہ جنسی ہراسگی کے واقعے کے بعد انھیں علی ظفر کی جانب سے معافی مانگنے کی پیشکش ہوئی تھی۔لوکارہ میشا شفیع نے ایک نجی ٹی وی شو میں انکشاف کیا ہے کہ علی ظفر نے پیشکش کی تھی کہ وہ ان سے معافی مانگنے کو تیار ہیں لیکن بعد میں وہ مکر گئے اور جب گلوکارہ نے میوزک پروگرام کے آرگنائزر سے کہا کہ وہ علی ظفر کو کہیں کہ وہ ان کے ساتھ کام نہی کرنا چاہتیں تو علی ظفر نے پیغام بھیجا کہ میشا شفیع انہیں گھر آ کر ملیں۔جب میشا شفیع سے سوال کیا گیا کہ آیا ان کے پاس کوئی وٹس ایپ میسجز یا فون کال کے ثبوت ہیں تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے آرگنائزر سے آمنے سامنے بیٹھ کر بات کی تھی ،علی ظفر کے معافی مانگنے کی پیشکش یا گھر بلانے کے حوالے سے ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں تاہم وہ آرگنائزرسے اس حوالے سے ملنے کے لیے کیے جانے والے ایس ایم ایس تلاش کر کے پیش کر سکتی ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی
پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی امولیا کو قتل کی دھمکیاں
عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ سے طلاق کے وقت تین باتیں کہیں۔ سینئر تجزیہ
معین علی اذان سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے
اِسکن انجیکشن لگاتی ہوں مگر ہر روز نہیں۔ اداکارہ

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!