کیا آپ جانتے ہیں کہ لڑکا درحقیقت کون سی مشہور ترین پاکستانی اداکارہ ہے نام جان کر آپ چونک کر رہ جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جو بظاہر ایک نوجوان کی ہے تاہم اگر آپ حقیقت میں بھی اسے لڑکا سمجھتے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ صرف آپ کی نظر کادھوکا ہے کیونکہ درحقیقت یہ تصویر ایک مشہور پاکستانی ادارکارہ کی ہے۔ ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش

حیات نے سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کے جنس تبدیلی فیچر کو استعمال کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی جس میں وہ لڑکا نظر آرہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسنیپ چیٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں جنس تبدیلی ’’جینڈر سویپ’’ فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے مردوں کو خواتین اور عورتوں کو مردانہ روپ دے دیا جاتا ہے۔اسنیپ چیٹ کے اس فیچر نے آتے ہی صارفین کے دل جیت لیے اور بہت سارے صارفین نے اپنی ویڈیوز بنا کر شیئر کیں یہی وجہ ہے کہ مہوش حیات بھی مجبور ہوئیں اور انہوں نے فلٹر استعمال کرتے ہوئے ویڈیو بنائی۔مہوش حیات نے لکھا کہ اسنیپ چیٹ کے فلٹر کو استعمال کرنے میں بہت مزہ آرہا ہے، ویڈیو کے بعد مجھے لگتا ہے کہ میں ایک اچھے ہیرو کی صورت میں بھی آسکتی ہوں۔ اداکارہ نے فہد مصطفیٰ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اب پچھلی نشست پر بیٹھ جاؤ کیونکہ ’’مصدق حیات ‘‘ میدان میں آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ماں نے بھی فلٹر استعمال کرتے ہوئے ویڈیو بنائے جس میں وہ بچی لڑکا بن گئی تھی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!