انتظار کی گھڑیاں ختم !سلمان خان آج شادی کی تاریخ کا اعلان کریں گے ؟کب اور کس کے ساتھ شادی کریں گے؟ جانئے


اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی شادی سے متعلق ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ وہ کب اور کس کے ساتھ شادی کریں گے، ایسے میں سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی شادی کی تاریخ کس دن بتا رہے ہیں۔بھارتی رپورٹ کے مطابق سلمان خان سے ممبئی مرر کی جانب سے لیے گئے انٹر ویو کے دوران ایک سوال پوچھا گیا کہ آپ شادی کب

کر رہے ہیں؟ جواب میں سلمان خان نے ہنستےہوئے کہاکہ میرے خیال میں مجھے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان 23 مئی کو کرنا چاہئے۔آج گزشتہ ماہ سے جاری بھارت میں لوک سبھا الیکشن کےنتائج کا دن بھی ہے جس پر سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ بھارتی عوام الیکشن کے نتائج میں زیادہ د لچسپی رکھتے ہیں یا اُ ن کی شادی میں۔بھارتی فلموں کے53 سالہ کنوارے اداکار سلمان خان کو بچے بہت پسند ہیں، وہ اپنے بھانجے بھتیجوں کے ساتھ اکثر اوقات وقت گُزارتے اور کھیلتے نظر آتے ہیں اور بچوں کے ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔اس حوالے سے یہ خبربھی سامنے آئی ہے کہ سلمان خان نے سروگیسی کے عمل کے ذریعے باپ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان کی اگلی آنے والی فلم ’بھارت‘ ہے جس میں وہ کترینہ کیف کے ساتھ نظر آئیں گے، فلم آئندہ ماہ 5 جون کو ریلیز کی جائے گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!