پاکستانی پرچم سے بنا لباس پہن کر اور ہاتھ میں پاکستانی جھنڈا اٹھانے پر بھارتی اداکارہ پر تنقید ہوئی تو انھوںنے بھارتی عوا م سے دو ایسے سوالات پوچھ لیے کہ ہر طرف خاموشی چھا گئی


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھا رتی داکارہ اور آئٹم گرل راکھی ساونت اپنے متنازعہ اور انوکھے بیانات کی بدولت میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔گزشتہ دنوں ا ن کی کچھ تصاویر منظرعام پر آئی تھیں جن میں انھوںنےپاکستانی جھنڈے سے پہنا لباس پہن رکھاتھا اورہاتھ میں بھی پاکستانی پرچم اٹھا رکھا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کے خلاف زہر فشانی

کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔کسی نے انھیں پاکستان کا ہمدرد اور بھارت کا غدار کہا تو کسی نے ان پر الزام لگایاکہ وہ پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں واپسی کےلئے کوششیںکررہی ہیں ۔ اس پر راکھی ساونت نے جواب دیا کہ نریندر مودی بغیر دعوت نامے کے نواز شریف سے ملنے پاکستان پہنچ گئے تھے انہیں کسی نے نہیں روکا تو اداکاروں کے آنے جانے پر کس لیے پابندی عائد کی گئی؟۔انہوں نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ شادی پر بھی سوال اٹھائے اور کہا کہ ہماری ٹینس سٹار ہندوستان کی آن اور شان جو کہ بھارت کی نمائندگی کرتی ہیں انہوں نے پاکستان میں شادی کی ہے پھر ان سے کوئی سوال کیوں نہیں کرتا؟راکھی ساونت نے کہا کہ مجھے ان تمام سوالوں کے جواب دے دیں تو پھر میں بھی جواب دوں گی کہ آخر میں نے پاکستان کا جھنڈا اپنے جسم سے کیوں لگایا۔خیال رہے اس سے قبل بھی راکھی ساونت نے خود پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے وضاحت کی تھی۔راکھی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ملک بھارت سے محبت کرتی ہیں، اور یہ تصاویر ان کی آنے والی فلم ’دھارا 370‘ کی ہیں، جس میں وہ ایک پاکستانی لڑکی کا کردار نبھارہی ہیں۔بعدازاں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔اپنی ویڈیو میں راکھی کا کہنا تھا کہ ’میں اس فلم میں ایک پاکستانی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہوں، پاکستانی لوگوں کے سینے میں بھی دل ہوتا ہے، بہت پیارے ہوتے ہیں، سب برے نہیں ہوتے، میں پاکستان کی بہت عزت کرتی ہوں‘۔خیال رہے کہ بھارتی آئین کی دفعہ 370 ایک خصوصی دفعہ ہے جو ریاست جموں و کشمیر کو جداگانہ حیثیت دیتی ہی.





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قطری وزیر اعظم شریف خاندان کےلئے ڈیل کرنے آئے تھے تین ارب ڈالر زدے گئے، مزید 10سے 12ارب ڈالر ز دیں گے سینئر صحافی نے آج كکی سب سے بڑی بریکنگ نیوز دے ڈالی
ہماری خیر ہے، یہی پیسے ان کو دے دینا پاک فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ کیوں نہیں کیا تھا وجہ جان کر آپ بھی اپنی فوج کو سیلوٹ کریں گے
ڈیم پر خوب تشہیر کرنے کے بعد 11ارب روپے جمع ہوئے ملکی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے اپنے لیڈرسےبھی پوچھیں اتنی دولت کہا ں سے آئی اپوزیشن گرج برس پڑی
چئیرمین سینیٹ آصف زرداری سے ملنے جاپہنچے کس چیز کےلئے مدد مانگ لی انتہائی حیران کن خبر
نیشنل ٖ ڈیولپمنٹ کونسل میں جنرل باجوہ کی شمولیت اپوزیشن نے وہی حرکت کر ڈالی جس کا ہر تجزیہ کار نے پہلے ہی کہہ دیاتھا
پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا یا نہیں بھارت کی کوششوں کا نتیجہ سامنے آگیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!