بھارتی بی گلوکارہ نے پلوامہ حملے کا ذمہ دار ڈھونڈ نکالا بد صورت چہرہ سامنے آتے ہی پورے ملک میں کھلبلی


نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ ہارڈ کور نے بھی بھارت کی انتہا پسند ہندوں کی نمائندہ جماعت آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے جنونی ہندوں کے ترجمان بننے کی کوشش میں سرگرداں رہنے والے موہن بھاگوت کے خلاف تھوڑی سے سچائی بیان کی تو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پنجابی

گلوکارہ کے خلاف نفرت انگیز مواد کی تشہیر شروع ہوگئی ہے۔ہارڈ کور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر 11/26 کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے ہیمنت کرکرے سے متعلق لکھی گئی کتاب who Killed Karkare کے صفحہ اول کی تصویر شیئر کی ہے. پنجابی گلوکارہ نے اس کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ آر ایس ایس نے کیا ہے۔ہارڈ کور نے آر ایس ایس کے متعصب اور نفرت انگیز سیاست کے پرچارک سربراہ موہن بھاگوت کونہ صرف واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے بلکہ ملک میں ہونے والے 11/26 ممبئی حملہ اور پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں بھی اسے ملوث قرار دیا ہے۔پنجابی گوکارہ کے نزدیک آر ایس ایس کا سربراہ موہن بھاگوت نسل پرست بھی ہے۔ہارڈ کور نے موہن بھاگوت کے علاوہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یوگی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انھوں نے بے بھا کی سنائی ہیں۔بی جے پی کا علمبردار اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا قابل اعتماد گردانے جانے والے یوگی کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ اس نے تعصب انگیزی کی انتہا کرتے ہوئے بھارت کے صدیوں پرانے شہروں کے نام بھی تبدیل کیے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
  پاکستانیوںکیلئے آج شام کی سب سے بڑی خبر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ آگیا ، بھارت کو کئی ہزار وولٹ کا جھٹکا ، پاکستان میں جشن کا سماں
پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ حکومت ہر بڑا کر جاگ اٹھی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کے حوالے سے بڑی خبر جعلی اکا ونٹس کیس، آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع عدالت نے آصفہ بھٹو کی والد سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی
جس کے پاس ثبوت ہیں ، ساتھ لے پر برطانوی عدالت پہنچ جائے مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو حیران کن چیلنج کر دیا
ہچکولے کھاتی معیشت کو ایک دھکا اور لگ گیا پاکستان کو اربوں ڈالرز کا جرمانہ سنا دیا گیا
عمرہ کرنے گیا تو حسین نواز وہاں پہلے سے موجود تھے کتنے کروڑ روپے اور کس ملک میں سیٹل ہونے کی پیشکش کی گئی نیب کورٹ کےجج ارشدملک کے بیان حلفی میں انکشافات

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!