سلطان راہی کے دور کی اداکارہ انجمن نے شادی کرلی دلہاکانام جان کرآپ بھی چونک جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی سکرین سے غائب ہوچکی تھیں اب ایک بڑی خبر کے حوالے سے دوبارہ منظرعام پر آگئی ہیں ۔انھوںنے اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کی فلمی ادکارہ اور مرحوم اداکار سلطان راہی کے ساتھ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی انجمن نے دوسری شادی کر لی ہے۔

اداکار لکی علی ان کے دوسرے خاوند ہیں ۔انجمن کے پہلے خاوندمبین ملک کو 2013 میں عید کے روز قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد وہ لندن چھوڑ پر لاہور واپس آگئی تھیں اور اپنے رشتہ داروں کے ہاں مقیم ہو گئی تھیں۔تاہم اب وہ دوبارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں۔ شادی کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں اداکارجوڑی کے اہل خانہ اور قریبی رشتہ ہی شریک تھے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!