اداکارہ سارہ خان نے ہدایتکار کو تھپڑ جڑ دیا، وجہ کیا بنی ، شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم وقت میں اپنے ہنر کا لوہا منوایا اور انڈسٹری میں قدم جمالئے۔ایک حالیہ انٹرویو میں ان سے مختلف سوالات پوچھے گئے جس کے انہوں نے دلچسپ جوابات بھی دیئے۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو اپنے کیریئر کے آغاز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے

بتایا کہ ‘میں نے ذرا سا بھی اسٹرگل نہیں کیا ہے، آتے ساتھ ہی میں نے پہلا ڈرامہ سائن کرلیا’۔سارہ نے بتایا کہ ایک جگہ مجھے پروڈیوسر ملے تو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آپ ڈرامہ کریں گی تو میزبان نے دخل اندازی کرتے ہوئے بولا کہ ‘پروڈیوسر نے ڈنر پر چلنے کا کہا ہوگا’ جس کے جواب میں سارہ نے کہا کہ اگر ڈنر پر چلنے کا کہا ہوتا تو وہ مجھ سے مار کھاتا۔میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ سنگل ہیں یا ڈبل تو انہوں نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ‘ایکسٹرا سنگل’ ہوں۔شادی کے حوالے سے ان سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا ‘ابھی میں اس کے لئے تیار نہیں ہوں لیکن اگر مجھے کوئی ایسا لڑکا دِکھ گیا جو دیکھتے ہی مجھے پسند آجائے تو اگلے ہی دن شادی کرلوں گی’۔میزبان نے سوال کیا کہ کبھی آپ کے ساتھ کوئی گڑبڑ ہوئی ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ‘ہاں میں نے اپنے دوسرے ڈرامے کے اندر اپنے ڈائریکٹر کو تھپڑ مار دیا تھا’۔انہوں نے بتایا کہ ‘میں نے ڈر کی وجہ سے تھپڑ ماردیا تھا، ہم ایک میک اپ روم میں تھے تو میں نے سوچا یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے تو کسی کو کیسے پتا چلے گا کہ میں نے تھپڑ مارا ہے، پھر باہر جاکر میں چلّائی اور جب وہ چیختا ہوا باہر آیا تو میں نے ایک اور تھپڑ ماردیا’۔انہوں نے تھپڑ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ‘میرے ڈائریکٹر مجھے فلم پر لے جانا چاہتے تھے مگر میں ایسا نہیں چاہتی تھی، انہوں نے ضد کرتے ہوئے میرا ہاتھ پکڑ لیا جس پر میں نے انہیں تھپڑ رسید کردیا’۔انہوں نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر یہ بھی کہا کہ میری شادی ایک سال کے اندر ہوجائے گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملک ریاض کی گرفتاری ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!