چھ سو کے قریب مردوں کے سامنے خواتین ڈانسرکا ننگا مجرا کرایا گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ”آن دی فرنٹ“میں اینکر کامران شاہد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف کامیڈین اور تھیٹر ، ڈراموں کے مایہ ناز اداکار دنیا نیوز کے گروپ ڈائریکٹر انفوٹینمنٹ سہیل احمد نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں تھیٹر میں جہاں 5چھ سو کے قریب مرد بیٹھے ہوتے ہیں ایسا بھی ہوا ہے کہ ان مردوں کے سامنے خواتین

ڈانسرکا ننگا مجرا کرایا گیا ہے جبکہ انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ اخلاق باختہ کام پنجاب پولیس کی زیر نگرانی ہوتا رہا ہے۔ پولیس پیسے لے کر ان تھیٹرز پر پہرہ دیتی ہے۔ سہیل احمد کا کہنا تھاکہ زینب قتل کیس کے بعد جب کھلی باتیں ہو رہی ہیں تو میں کہنا چاہوں گا کہ ہمارے معاشرے کے اخلاقی زوال کا باعث اور اس کی ایک بڑی وجہ فلموںکے گانوں کی بیہودہ اور اخلاق باختہ شاعری بھی ہے۔ جب ہر جگہ اس طرح کی اخلاق باختہ شاعری والے گانے چلیں گے تو بچے اور نوجوانوں کے اخلاق کی کیا حالت ہو گی۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جب اس طرح کے گانے فلموں اور تھیٹر میں چل رہے تھے تو سنسر بورڈ خاموش رہا اور کوئی بندہ پوچھنے والا نہیں تھا کہ یہ گانے اور یہ بیہودگی کیوں روکی نہیں جا رہی۔ان کا کہنا تھاکہ میں نے اس سے قبل بھی ان معاملات پر ا?واز اٹھائی مگر کسی نے اس جانب توجہ نہیں دی۔ واضح رہے کہ سہیل احمد پاکستان

کے معروف کامیڈین ہیں اور تھیٹر پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔ تھیٹر پر بیہودگی کے باعث سہیل احمد تھیٹر سے قطع تعلق ہو کر ٹی وی سے وابستہ ہو گئے اور نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام میں عزیزی کا لازوال کردار ادا کرنے لگ گئے جو پورے پاکستان میں ان کی پہچان کا سبب بن گیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!