عمران خان پر تنقید لیکن شاہدآفریدی کی کتاب میں نوازشریف کی تعریفیں حیران کردینے والے انکشافات سامنے آگئے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر اور آل رائونڈر شاہد آفریدی کی کتاب ” گیم چینجر ” منظر عام پر آنے والی هہے۔اس کتاب میں سابق کرکٹرز، کوچز اور کئی متنازعہ معاملات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے سیاستدانوں کو بھی کتاب میں زیر بحث لایا ہے۔ انھوںنے دبے چھپے لفظوں میںعمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا

ہے تاہم میاں نوازشریف کے حوالے سے شاہدآفریدی نے کچھ تعریفی کلمات بھی تحریر کیے ہیں ۔انہوں نے اپنی کتاب میں کہا کہ جہاں تک میاں نواز شریف کا تعلق ہے ،میں پاناما لیکس کیس اور ان سے متعلق جاری تحقیقات میں نہیں جانا چاہتا ،لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ میری رائے سامنے آنے سے بہت سی بھنویں اوپر اٹھ جائیں گی ،میاں نواز شریف جانتے ہیں کہ ڈلیور کیسے کرنا ہے ۔ذرا پشاور ،کراچی اور کوئٹہ کی طرف نظر دوڑائیں ،یہ وہ صوبائی دارالحکومت ہیں جہاں میاں نواز شریف نے حکومت نہیں کی ،یہاں حالات برے ہیں ،پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کو دیکھیں ،جہاں نواز شریف نے حکومت کی ،اس کے حالات اتنے برے نہیں ،یہ میری دلیل ہے ۔خیبر پختونخوا میں عمران خان کی حکومت نے اچھا کام کیا لیکن ابھی بھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جو کام اسلامی ملک نہ کر سکے ، چین نے کر دکھا یا دوست ملک کی پاکستان کو بہت بڑی پیشکش
کیا عافیہ صدیقی اپنی سزا سپریم کورٹ میں پوری کر سکتی ہیں سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
ٓآج ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن)نے بہت بڑی غلطی کی تھی افطار ڈنر کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایسی بات کہہ دی کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی چونک گئے
اپوزیشن افطار ڈنر کے پیسےدینے والا کون غریب مزدورتھا ایسا دعویٰ جس نے پاکستانیوں کو چونک جانےپر مجبور کر دیا
حکومت اسی سال گرا دی جائے گی نیا وزیر اعظم کس سیاسی جماعت سے ہو گا دھماکے دار خبر آگئی
عمران خان کی قریبی شخصیت بھیس بدل کر کہاں پہنچ گئی حیران کن حقائق پتہ لگا لیے

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!