پاکستانی کچھ زیادہ ہی روشن خیال بننےلگ گئے بیٹیوں کو آئوٹ ڈور گیمز کی اجازت نہ دینے پر شاہد آفریدی پر تنقید شروع ہو گئی


اسلام آباد(آن لائن )پاکستانی سابق کرکٹر شاہد آفریدی کو اپنی بیٹیوں کو آئوٹ ڈور سپورٹس کھیلنے کی اجازت نہ دینے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنی کتاب گیم چینجرمیں انکشاف کیا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو آئوٹ ڈور گیمز کی اجازت نہیں دیتے اس کے برعکس انہیں گھر میں ہر قسم کا کھیل کھیلنے کی اجازت ہے

اور اس فیصلے میں ان کی بیوی ان کے ساتھ ہیں جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور انہیں دقیانوسی اور روایتی باپ ہونے کا خطاب دیا جارہا ہے۔پاکستانی مصنفہ بینا شاہ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے ایسے خیالات پاکستانی باپ ہونے کی مثال ہیں کہ وہ اپنی بیٹیوں کے بارے کوئی بھی فیصلہ کر سکتا ہے کہ وہ کیا کریں اور کیا نہ کریں اور کوئی بھی چیز اسے روک نہیں سکتی۔ ایک اور صارف آشا بدر نے شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی بیٹیاں ہیں اور ان کے فیصلے ہیں لیکن کیا لہذا واقعی لڑکیوں کی آواز اور ان کا انتخاب کوئی معنی نہیں رکھتا یہاں تک کہ وہ جب بڑی بھی ہو جاتی ہیں تب بھی نہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جو کام اسلامی ملک نہ کر سکے ، چین نے کر دکھا یا دوست ملک کی پاکستان کو بہت بڑی پیشکش
کیا عافیہ صدیقی اپنی سزا سپریم کورٹ میں پوری کر سکتی ہیں سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
ٓآج ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن)نے بہت بڑی غلطی کی تھی افطار ڈنر کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایسی بات کہہ دی کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی چونک گئے
اپوزیشن افطار ڈنر کے پیسےدینے والا کون غریب مزدورتھا ایسا دعویٰ جس نے پاکستانیوں کو چونک جانےپر مجبور کر دیا
حکومت اسی سال گرا دی جائے گی نیا وزیر اعظم کس سیاسی جماعت سے ہو گا دھماکے دار خبر آگئی
عمران خان کی قریبی شخصیت بھیس بدل کر کہاں پہنچ گئی حیران کن حقائق پتہ لگا لیے

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!