تم پاکستان اور آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہو کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے دوران اوپنر کو ٹیم سے نکال کر وطن واپس بھیج دیا


کابل ،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان کرکٹ بورڈ اپنی حکومت کی طرح بھارت کی چاپلوسی اور تلوے چاٹنے کی پالیسی پر چل پڑ ا ہے اور پاکستان دشمنی نبھانے کےلئے براہ راست اور بالواسطہ اقدامات کرنا شروع کردیے ہیں۔کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد شہزاد کو پاکستان اور آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونے کا الزام لگاکر ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر نکال کر وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ چند روز قبل محمد شہزاد نے مداحوں کے نام

ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ بورڈفٹنس مسائل کو جوازبنا کر مجھے ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر نکال دیا ہے جبکہ میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔انھوںنے کہا کہ کرکٹ بورڈ نے مجھ پر الزام لگاتے ہوئے مجھے کہا ہے کہ تم پاکستان اور آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہو اور پاکستان کے خلاف میچ میں جان بوجھ کر کارکردگی نہیں دکھاتے۔ محمد شہزاد پاکستان کے خلاف میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جب کہ اس میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف کامیابی سمیٹی تھی۔سوشل میڈیا صارفین نے اس بناپر کھلاڑی کو ٹیم سے نکالنے کے افغان بورڈ کے اقدام کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت کا تقاضا تو یہ بھی ہے کہ پڑوسی ملک کا بورڈ اپنی حکومت کو ان 27لاکھ مہاجرین کو بھی اپنے ملک واپس لانے کاکہے جو پاکستان پر بوجھ بنے بیٹھے ہیں۔ لیکن شاید ایسی غیرت کرنا کچھ مشکل ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!