کیا ورلڈ کپ میں بارش سے متاثرہ میچوں کےلئے متبادل دن رکھا جائے گا آئی سی سی نے اعلان کر دیا


ٹاؤنٹن(آئی این پی) جنوبی افریقا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے ہر میچ کا متبادل دن رکھنا ممکن نہیں۔اپنے بیان میں ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ بارش سے متاثر ہونے والے ورلڈ کپ کے ہر میچ کا ریزرو ڈے رکھنا ممکن نہیں تھا، ہر متاثرہ میچ کا متبادل دن رکھتے تو ٹورنامنٹ کی مدت بڑھ جاتی، افرادی قوت بھی بڑھ جاتی۔

ڈیوڈ رچرڈسن نے مزید کہا کہ اس وقت ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے 1200 افراد کام کررہے ہیں، ایونٹ کے ناک آٹ مرحلے میں بارش کی صورت میں متبادل دن رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کا موجودہ موسم غیر متوقع ہے، دو روز میں تاریخی بارشیں ہوگئیں، گزشتہ سال جون میں صرف دو ملی میٹر بارش ہوئی، اس بار 24 گھنٹوں میں 100 ملی میٹر بارش ہوئی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!