کیا آپ جانتے ہیں کہ جاوید میانداد کی عمر کتنی ہے


کراچی(آئی این پی)آخری گیند پر چھکا مار کر بھارتیوں کے ساری زندگی زخم دینے والے شہرہ آفاق پاکستانی بلے باز جاوید میاں داد گزشتہ روز باسٹھ برس کے ہوگئے ہیں ۔ عالمی کپ جتوانے میں بھی میاں داد کا کردار اہم رہا ہے۔کرکٹ کا ذکر جاوید میاں داد کے بغیر ادھورا ہی رہے گا۔ پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر کرکٹ میں اپنی بادشاہت شروع کی اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ رائٹ ہینڈر بیٹسمین 12 جون

انیس سو ستاون کو کراچی میں پیداہوئے۔ ٹیسٹ ڈیبیو پر 163 رنز اسکور کیے۔میدان پر ان کی آمد ہوتی تو مخالف ٹیم تو جیسے بوکھلاہٹ کا شکار ہوجاتی۔ مشکل وقت میں کیسے ٹیم کو بحران سے نکالنا ہے یہ میاں داد سے بہتر بھلا کون جانتا تھا۔ جاوید میاں داد کا بلا جہاں رنز اگلتا وہیں وہ اس بات سے بھی بخوبی واقف تھا کہ مخالف کپتان کے ذہن میں بھلا کیا چل رہا ہے ۔میدان میں ان جیسا نڈر اور دلیر کھلاڑی ذرا کم ہی ملتا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!