ورلڈ کپ کا کل سب سے بڑا میچ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں


مانچسٹر (آئی این پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا(کل) اتوار کو پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہو گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہو گا، گرین شرٹس ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں بھارت کے خلاف ناکامیوں کی روایت بدلنے کیلئے پر جوش ہیں۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ

ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ (کل)اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔دونوں ممالک کے شائقین مقابلے کیلئے بے چین ہیں اس کے علاوہ دنیا بھر کے شائقین کی نظریں بھی اس میچ پر مرکوز ہیں۔دوسری جانب پاک بھارت اہم ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ورلڈکپ کی اولین مہم میں پاکستانی بیٹنگ بری طرح فلاپ ہوئی اور ویسٹ انڈیز نے باآسانی 7وکٹ سے کامیابی حاصل کی، بھارت کیخلاف اہم میچ میں پاکستانی سکوڈ میں2تبدیلیوں کا امکان ہے ،فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ شاداب خان اور بلے باز آصف علی کی جگہ حارث سہیل کی شرکت کا امکان ہے۔دوسری جانب رطانوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی ہے، صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک بارش کے 40 سے 50 فیصد تک امکانات ہیں۔ مانچسٹر میں بدھ کی شب سے شروع ہونے والی بارش جمعرات کی صبح جاری رہی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قطری وزیر اعظم شریف خاندان کےلئے ڈیل کرنے آئے تھے تین ارب ڈالر زدے گئے، مزید 10سے 12ارب ڈالر ز دیں گے سینئر صحافی نے آج كکی سب سے بڑی بریکنگ نیوز دے ڈالی
ہماری خیر ہے، یہی پیسے ان کو دے دینا پاک فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ کیوں نہیں کیا تھا وجہ جان کر آپ بھی اپنی فوج کو سیلوٹ کریں گے
ڈیم پر خوب تشہیر کرنے کے بعد 11ارب روپے جمع ہوئے ملکی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے اپنے لیڈرسےبھی پوچھیں اتنی دولت کہا ں سے آئی اپوزیشن گرج برس پڑی
چئیرمین سینیٹ آصف زرداری سے ملنے جاپہنچے کس چیز کےلئے مدد مانگ لی انتہائی حیران کن خبر
نیشنل ٖ ڈیولپمنٹ کونسل میں جنرل باجوہ کی شمولیت اپوزیشن نے وہی حرکت کر ڈالی جس کا ہر تجزیہ کار نے پہلے ہی کہہ دیاتھا
پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا یا نہیں بھارت کی کوششوں کا نتیجہ سامنے آگیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!