ورلڈ کپ کے سلسلے میں آج دو اہم میچ کھیلے جائیں گے


لندن، کارڈف (آئی این پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) ہفتہ کو مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے، پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔انگلینڈ میں رواں میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے

سخت جنگ جاری ہے اسی سلسلے میں(آج)ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا، آسٹریلوی ٹیم اب تک چار میں سے تین میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ سری لنکن ٹیم نے چار میں سے صرف ایک میچ میں فتح حاصل کی اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر ہے، دفاعی چیمپئن کی حالیہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے آئی لینڈرز کے خلاف میچ میں فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئیں اور اس میچ میں دونوں ٹیمیں ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گی اسلئے زبردست مقابلے کی توقع ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قطری وزیر اعظم شریف خاندان کےلئے ڈیل کرنے آئے تھے تین ارب ڈالر زدے گئے، مزید 10سے 12ارب ڈالر ز دیں گے سینئر صحافی نے آج كکی سب سے بڑی بریکنگ نیوز دے ڈالی
ہماری خیر ہے، یہی پیسے ان کو دے دینا پاک فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ کیوں نہیں کیا تھا وجہ جان کر آپ بھی اپنی فوج کو سیلوٹ کریں گے
ڈیم پر خوب تشہیر کرنے کے بعد 11ارب روپے جمع ہوئے ملکی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے اپنے لیڈرسےبھی پوچھیں اتنی دولت کہا ں سے آئی اپوزیشن گرج برس پڑی
چئیرمین سینیٹ آصف زرداری سے ملنے جاپہنچے کس چیز کےلئے مدد مانگ لی انتہائی حیران کن خبر
نیشنل ٖ ڈیولپمنٹ کونسل میں جنرل باجوہ کی شمولیت اپوزیشن نے وہی حرکت کر ڈالی جس کا ہر تجزیہ کار نے پہلے ہی کہہ دیاتھا
پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا یا نہیں بھارت کی کوششوں کا نتیجہ سامنے آگیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!