کھلاڑیوں کو یہ کام کرنے کی اجازت نہیںملنی چاہیے تھی محمد یوسف نے حیران کردینےوالی بات کہہ ڈالی


لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت ملنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میںمحمد یوسف کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ ایک پریشر ٹورنامنٹ ہے اور میں حیران ہوں

کہ بورڈ نے کیسے کھلاڑیوں کو اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دیدی، اگر کھلاڑی ایسا مطالبہ کر رہے ہیں تو یہ غلط ہے۔پاکستان کے لئے 90 ٹیسٹ، 288 ون ڈے اور تین ٹی 20 کھیلنے والے محمد یوسف نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ 1999، 2003 اور2007 کا ورلڈ کپ کھیلے تاہم کسی ورلڈ کپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں تھی۔سابق کپتان نے مزید کہا کہ ہمیں تو ون ڈے سیریز میں بھی اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی، البتہ ٹیسٹ سیریز کے دوران بیوی بچوں کو ساتھ رکھ سکتے تھے اور یہ اس لئے بھی درست ہوتا تھا کہ ایک شہر میں کم از کم ہفتہ فیملی کے ساتھ گزارنے کا موقع مل جاتا تھا۔محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ہم وسیم اکرم کی قیادت میں 1999 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے تھے، وہ ایک بڑی ٹیم تھی جس میں کئی سپر اسٹار بھی تھے، اگر وہ چاہتے تو فیملیز کو بلانے کے لئے بورڈ کو قائل کر سکتے تھے تاہم ایسا نہیں کیا گیا کیوں کہ ہم ورلڈ کپ کھیل رہے تھے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کی شروعات سے قبل اعلان کیا تھا کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے کٹھن اور مشکل ٹورنامنٹ کے پیش نظر کھلاڑیوں کے اہلخانہ کو ان کے ہمراہ رہنے کی اجازت نہیں ہو گی۔بعد ازاں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے اپنے ہی فیصلے کو تبدیل کیا اور اعلان کیا کہ 13 جون سے کھلاڑیوں کو اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت ہو گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قطری وزیر اعظم شریف خاندان کےلئے ڈیل کرنے آئے تھے تین ارب ڈالر زدے گئے، مزید 10سے 12ارب ڈالر ز دیں گے سینئر صحافی نے آج كکی سب سے بڑی بریکنگ نیوز دے ڈالی
ہماری خیر ہے، یہی پیسے ان کو دے دینا پاک فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ کیوں نہیں کیا تھا وجہ جان کر آپ بھی اپنی فوج کو سیلوٹ کریں گے
ڈیم پر خوب تشہیر کرنے کے بعد 11ارب روپے جمع ہوئے ملکی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے اپنے لیڈرسےبھی پوچھیں اتنی دولت کہا ں سے آئی اپوزیشن گرج برس پڑی
چئیرمین سینیٹ آصف زرداری سے ملنے جاپہنچے کس چیز کےلئے مدد مانگ لی انتہائی حیران کن خبر
نیشنل ٖ ڈیولپمنٹ کونسل میں جنرل باجوہ کی شمولیت اپوزیشن نے وہی حرکت کر ڈالی جس کا ہر تجزیہ کار نے پہلے ہی کہہ دیاتھا
پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا یا نہیں بھارت کی کوششوں کا نتیجہ سامنے آگیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!