پاکستان کےلئے بھارت کو ہرانا ناممکن ہے سابق بھارتی کرکٹر نے بڑا دعویٰ کر ڈالا


ممبئی (آئی این پی)بھارت کے سابق کھلاڑی وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف بارش کی وجہ سے منسوخ ہونے والا میچ پاکستان کے لئے مسائل پیدا کر سکتا ہے کیوں کہ اس میں پاکستان کی جیت کے امکانات بہت زیادہ تھے۔ایک انٹرویو میں عالمی کپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی گیند بازی ہمیشہ سے اچھی

رہی ہے اور دونوں ممالک کے میچ سے قبل بھارت کی بلے بازی اور گیند بازی کی بات ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے خلاف میچ جیت جاتا ہے تو یہ ٹورنامنٹ کھل جائے گا تاہم مجھے ایسا لگتا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح اس بار بھی میچ جیت جائے گا، کیونکہ بھارت کو ہرانا نا ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ عامر اور وہاب ریاض بہت اچھی فارم میں دکھائی دے رہے ہیں مگر اصل مسئلہ میچ کے درمیانے اوورز میں آتا ہے کیونکہ حسن علی وکٹیں نہیں لے پا رہے۔پاک بھارت میچ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کہا جاتا کہ پاکستان اور بھارت فائنل میچ سے قبل فائنل ہے مگر میرے نزدیک ایسا نہیں یہ پول کی دو ٹیموں کا عام میچ ہے۔سہواگ نے کہا کہ اگر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹاپ آرڈر رن نہ بنا سکا تو کیا مڈل آرڈر رن بنا پائے گا؟انہوں نے کہا کہ اگر شروع کے دس اوورز میں بھارت کی وکٹ نہ گری تو انہیں میچ ہرانا بہت مشکل ہے۔سہواگ نے کہا کہ میرے نزدیک عالمی کپ 2019 کو جیتنے کے لئے فیورٹ ٹیم بھارت نہیں بلکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ ہیں۔سیمی فائنل کے لئے فیورٹ ٹیموں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی سیریز کو دیکھ کر میں نے اندازہ لگایا کہ سیمی فائنل میں بھارت، نیوزی لینڈ ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہنچی گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!