کرکٹ بڑا ظالمانہ اور حساب برابر کرنے والا کھیل ہے کبھی بھی کھیل کا ناجائز فائدہ مت اٹھائو وقار یونس نے بھارت کے زخم ہی ہرے کر دیے


لاہور (آئی این پی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے اور اب دوسری ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔بھارت کی شکست پر بھارتی تو غم و غصے کا شکار ہیں ہی مگر پاکستانیوں نے ٹوئٹر پر بھرپور جشن منایا اور پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر خوشی منانے والے

بھاتیوں کیساتھ خوب چھیڑا چھاڑی کی۔ٹورنامنٹ میں بھارت اور انگلینڈ کا میچ بھی خاصا متنازعہ رہا جس میں بھارت کی جیت پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کی راہ بھی ہموار کر سکتی تھی مگر بھارتی کرکٹ ٹیم نے جس انداز میں کھیل پیش کیا، ہر کوئی شک و شبہ کا اظہار کرتا رہا کہ بھارت جان بوجھ کر یہ میچ ہارا ہے تاکہ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکے۔پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وقار یونس نے بھی اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا اور اب نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر بھی انہوں نے ایسا جواب دیدیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ’واہ، واہ‘ ہو گئی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ’’کرکٹ ایک بہت ہی ظالمانہ اور حساب برابر کرنے والا کھیل ہے۔ جب آپ کم سے کم کی توقع کر رہے ہوتے ہیں تو یہ گیم آپ کو کاٹ لیتی ہے۔ میں نے آج بہت ہی زبردست سبق سیکھا ہے اور وہ یہ ہے کہ ’کبھی بھی کھیل کا ناجائز فائدہ مت اٹھائو‘۔‘‘





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!