نئے پاکستان میں قومی کرکٹر کی بھی بربادی کا پیغام جاری


لاہور(آئی این پی)پی سی بی قومی کرکٹرز کو مالی نقصان پہنچانے کے درپے ہو گیا ، بچت پروگرام کی آڑ میں سینٹرل کنٹریکٹ پانے والوں کی تعداد 33سے15یا20 کرنے پرغور ہونے لگا۔یکم جولائی 2018کو شروع ہونے والے گذشتہ مالی سال کے سینٹرل کنٹریکٹ جون 2019تک کے تھے،اس میں 33کرکٹرز کو اے، بی، سی، ڈی اور ای کیٹیگریز میں

تنخواہیں دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔رواں سال انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کا اپنا مستقبل ہی ڈانواں ڈول ہے،اس لیے معاہدوں کا مرحلہ مکمل کرنے میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے، سلیکٹرز کا نیا پینل کرکٹرز کے ناموں پر غور کرتے ہوئے حتمی فہرست مرتب کرے گا، ذرائع کے مطابق اس بار 15سے 20کرکٹرز ہی معاہدے کے حقدار بن سکیں گے۔گزشتہ سال ابھرتے ہوئے 7کھلاڑیوں کو ای کیٹیگری میں کنٹر یکٹ دیے گئے تھے تاہم اس بار صرف اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگریز شامل ہوں گی۔گزشتہ سال کی اے کیٹیگری میں شامل شعیب ملک، بی سے محمد حفیظ اور فہیم اشرف ، سی سے جنید خان، ڈی سے رومان رئیس،عثمان صلاح الدین،حسین طلعت اور راحت علی کے معاہدوں کو خطرات لاحق ہیں، گذشتہ سال ای کیٹیگری میں شامل کیے جانے والے شاہین شاہ آفریدی کی ترقی ہو جائے گی۔یاد رہے کہ گذشتہ دنوں خواتین کرکٹرز کو 6ماہ کے بجائے ایک سال کے کنٹریکٹ دیے گئے لیکن تعداد صرف 10ہوگئی،اسی انداز میں مرد کرکٹرز کے معاہدوں میں بھی کمی ہوگی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
  پاکستانیوںکیلئے آج شام کی سب سے بڑی خبر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ آگیا ، بھارت کو کئی ہزار وولٹ کا جھٹکا ، پاکستان میں جشن کا سماں
پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ حکومت ہر بڑا کر جاگ اٹھی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کے حوالے سے بڑی خبر جعلی اکا ونٹس کیس، آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع عدالت نے آصفہ بھٹو کی والد سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی
جس کے پاس ثبوت ہیں ، ساتھ لے پر برطانوی عدالت پہنچ جائے مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو حیران کن چیلنج کر دیا
ہچکولے کھاتی معیشت کو ایک دھکا اور لگ گیا پاکستان کو اربوں ڈالرز کا جرمانہ سنا دیا گیا
عمرہ کرنے گیا تو حسین نواز وہاں پہلے سے موجود تھے کتنے کروڑ روپے اور کس ملک میں سیٹل ہونے کی پیشکش کی گئی نیب کورٹ کےجج ارشدملک کے بیان حلفی میں انکشافات

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!