دھونی کا رن آئوٹ دیکھتے ہی بھارتی مداح کی جان چلی گئی نیو زی لینڈ کیخلاف مہندرا سنگھ دھونی کا رن آئوٹ بھارتی مداح کی جان لے گیا


کولکتہ (آئی این پی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ء میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل میں سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا رن آئوٹ سائیکلوں کی دکان کے مالک کرکٹ مداح کی جان لے گیا جو اپنی دکان میں گرا اور اس کی موت ہو گئی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سری کانت کی دکان کے پاس ہی موجود

ایک مٹھائی کی دکان کے مالک نے بتایا ہے کہ سری کانت میتی اپنی دکان میں موبائل فون پر میچ دیکھ رہا تھا کہ اچانک کسی چیز کے زور سے گرنے کی آواز آئی۔ ہم آواز سن کر سری کانت کی دکان میں پہنچے تو وہ فرش پر بے حس و حرکت پڑا تھا جس پر ہم اسے ’کھناکل‘ ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔واضح رہے کہ اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھارتی بیٹنگ لائن کا ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام رہا اور 240 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتی بھارتی ٹیم 18 رنز سے یہ میچ ہار گئی۔ آل رائونڈر رویندرا جدیجہ نے 77 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ مہندرا سنگھ دھونی نے 50 رنز بنائے تاہم وہ اپنی ٹیم کو شکست سے بچانے میں ناکام رہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!