ایک ایسی موبائل ایپلیکشن تیار ہو گئی جس کی مدد سے گمشدہ بچے جھٹ پٹ مل سکتے ہیں والدین یہ خبر ضرور پڑھ لیں


کراچی(آ ئی این پی)سندھ پولیس نے گمشدہ بچوں کی تلاش میں مدد کیلئے سافٹ ویئر اور موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی، جلد متعارف کرا دی جائے گی۔ ان کا مقصد گمشدہ بچوں کا ڈیٹا یکجا کرنا ہے، ایپلی کیشن کے ذریعے صوبے بھر میں بچوں کے گم ہونے کی اطلاع اور

معلومات فوری دی جا سکے گی،تفصیلات کے مطا بق سندھ پولیس نے قابل تحسین اقدام اٹھاتے ہوئے لاپتا بچوں کی تلاش میں مدد دینے کیلئے موبائل اپلیکشن تیار کر لی ہے، جو جلد متعارف کرا دی جائے گی۔آئی جی سندھ کی ہدایت پر بنائے جانے والے سافٹ ویئر اور موبائل اپلیکشن آخری مراحل میں ہیں، جن کی مدد سے لاپتا بچوں کا ڈیٹا یکجا ہو جائے گا اور صوبے بھر میں بچوں کے گم ہونے کی اطلاع اور معلومات فوری دی جا سکے گی۔لاپتا بچوں سے متعلق اپلیکیشن کو شہریوں نے بھی سراہا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن رسپانس سینٹر کے مطابق 18 بچے 2015 سے تاحال لاپتا ہیں جن کے حوالے سے اشتہارات شائع کرائے جاتے رہے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!