واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی آپ کے علاوہ کوئی اور آپ کے میسجز نہیں پڑھ سکے گا


فون کے بائیو میٹرک سکیورٹی فیچرز کو چہرے (فیس) اور ٹچ آپشن کے ذریعے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔ اس سہولت کے سبب صارف کا موبائل فون کھلا ہونے کے باوجود کوئی دوسرا شخص واٹس ایپ میسجز نہیں پڑھ سکے گا۔الحال یہ آپشن آئی فون کے ایسے ماڈلوں کیلئے دستیاب ہے جو آئی او ایس استعمال کرتے ہیں۔ تاہم اینڈرائیڈ فونز کیلئے بھی یہ سہولت جلد دستیاب ہو سکے گی۔ نائن ٹو فائیو نامی ویب

سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر دی ہے جو واٹس ایپ کے ورژن 2.19.20 میں موجود ہے۔ اکاؤنٹ سیٹنگز میں جاکر پرائیویسی مینو میں تبدیلی کر کے اسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس طرح کھلے ہوئے فون کے باوجود بھی لوگ آپ کے واٹس ایپ کو کھولنے سے قاصر رہیں گے تاہم نوٹیفکیشنز سیٹنگ میں قباحت موجود ہے کیونکہ واٹس ایپ لاک ہونے کے باوجود میسیجز کو پڑھا اور جواب بھی بھیجا جا سکتا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!