اب انشااللہ پاکستان بہت جلد ترقی کی منازل طے کرے گا سکولوں میں پہلی بار وہ چیز سکھائی جانے والی ہے جسے سیکھ لینے کی بعد بچوں کو جابز کی بھی ضرورت نہیں


لاہور(آئی اےن پی) سرکاری سکولوں کے طلبا کیلئے اچھی خبر، محکمہ سکول ایجوکیشن طلبا کو مائیکروسافٹ اور گوگل کے سرٹیفیکٹ کورس کرائے گا، دونوں کورسسز ملٹی نیشنل کمپنیوں کے تعاون سے کرائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بچوں کو کمپیوٹر کی مہارتیں سیکہانے کا فیصلہ کرلیا، سکول ایجوکیشن پنجاب کے زیر انتظام چلنے والے صوبہ بھر کے سکولوں

میں سرٹیفکیٹ کورس متعارف کرائے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں جماعت نہم اور دہم کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبا کو کورس کرائے جائیں گے ماہر تعلیم آصف گوہر کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے بچوں کو تربیتی کورس کرانا خوش آئند اقدام ہے۔ اس سے قبل بچوں کو یہ کورس بھاری فیس ادا کر کے کرنا پڑتے تھے آصف گوہر نے مزید کہا کہ کورس کے بعد بچے باعزت روزگار کماسکیں گے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قطری وزیر اعظم شریف خاندان کےلئے ڈیل کرنے آئے تھے تین ارب ڈالر زدے گئے، مزید 10سے 12ارب ڈالر ز دیں گے سینئر صحافی نے آج كکی سب سے بڑی بریکنگ نیوز دے ڈالی
ہماری خیر ہے، یہی پیسے ان کو دے دینا پاک فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ کیوں نہیں کیا تھا وجہ جان کر آپ بھی اپنی فوج کو سیلوٹ کریں گے
ڈیم پر خوب تشہیر کرنے کے بعد 11ارب روپے جمع ہوئے ملکی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے اپنے لیڈرسےبھی پوچھیں اتنی دولت کہا ں سے آئی اپوزیشن گرج برس پڑی
چئیرمین سینیٹ آصف زرداری سے ملنے جاپہنچے کس چیز کےلئے مدد مانگ لی انتہائی حیران کن خبر
نیشنل ٖ ڈیولپمنٹ کونسل میں جنرل باجوہ کی شمولیت اپوزیشن نے وہی حرکت کر ڈالی جس کا ہر تجزیہ کار نے پہلے ہی کہہ دیاتھا
پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا یا نہیں بھارت کی کوششوں کا نتیجہ سامنے آگیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!