سوزوکی موٹر ز اپنی جدید ،سہولیات سے آراستہ اور دیدہ زیب گاڑیوں کی بنا پر آج بھی آٹو موبائلز مارکیٹ میں نمبرون


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپانی آٹو موبائلز کمپنی سوزوکی پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے گاڑی کے خریداروں میں اپنا اعتماد برقرار رکھنےمیں کامیاب رہی ہے۔ سوزوکی کی گاڑی،ہیوی بائیک اور موٹر سائیکل پاکستان میں اپنی مقبو لیت کے اعتبار سےسر فہرست ہیں۔ پاکستان میں سوزوکی آٹو موبائلز کی تیاری کےلئے 1982میں پاک سوزوکی موٹر کے نام سے فرم کا قیام عمل میں لایاگیا۔

جس کے لئے حکومت پاکستان اور سوزوکی موٹر جاپان کے مابین معاہدہ طے پایا ۔فرم ابتدا میں 25فیصد حصص کی مالک تھی جو بدتریج بڑھتے گئے اور اب 73فیصدسے تجاوز کرچکے ہیں۔پاک سوزوکی پاکستان میں آٹو موبائل مارکیٹ میںشئیرز کے اعتبار سے سر فہرست ہے۔ یہ شئیرز 2011کے اعداد و شمار کے اعتبار سے 60فیصد تھے۔کمپنی کی پہلی پروڈکٹ 800سی سی کیری وین تھی ۔ جسے 1976میں تیار کیا گیا ۔جبکہ 1984تک 1000سی سی جمنی اور 800سی سی ایف ایکس بھی تیاری کے مرحلے میں داخل ہوچکی تھیں۔1985میں پاک سوزوکی موٹر ز کا دوسرا پلانٹ بھی لگانے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔2006میں پاک سوزوکی موٹرز نے فیکٹری سےنصب شدہ سی این جی کی بھی پیشکش کر ڈالی کیونکہ کاروباری حریف دیوان موٹرزنے یہی سہولت مقامی سطح پر تیار ہونے والی ہنڈائی سینٹروز میں یہی سہولت دینا شروع کردی تھی۔2012تک پاکستان میں تیار ہونے والی سوزوکی مہران غالباً دنیا کی آخری کار تھی جو اسووقت بھی کاربوریٹڈ انجن استعمال کرتی تھی۔تاہم 2012کے اختتام تک مہران کاروں کو بھی ای ایف آئی انجن سے آراستہ کر دیا گیا۔ پاک سوزوکی شیشہ سازی کی ایک کمپنی میں بھی سرمایہ کاری کر رہی ہے۔
اس وقت پاک سوزوکی موٹر کی پاکستان میں دستیاب گاڑیاں مندرجہ ذیل ہیں۔

(1)سوزوکی ویگن آر

Image result for suzuki wagon r
پاک سوزوکی نے نئی ویگن آر کو 2014میں لانچ کیا ۔جس کے لئے چیسز کوڈ A1J310 استعمال کیا گیا۔یہ تین ورژنز میں دستیا ب ہے جن میں ویگن آر وی ایکس، وی ایکس آ اور وی ایکس ایل شامل ہیں۔جبکہ یہ چھ باڈی رنگوں میں دستیاب ہے۔

(2)سوزوکی کلٹس

Image result for suzuki cultus
2000سے 2017تک چلنے والی فرسٹ جنریشن کے متبادل کے طور پر 2017میں سوزوکی کلٹس کا سیکنڈ جنریشن ورژن لانچ کیا گیا۔یہ 2014میں لانچ کی گئی سوزوکی سیلیریو کی جدید شکل ہے

(3)سوزوکی سوئفٹ

Related image

2010میں متعارف کرائی گئی یہ گاڑی تاحال تیار اور فروخت ہورہی ہے۔ یہ دو ویری اینٹس میں دستیاب ہے۔ ڈی ایل ایکس اور آٹو میٹک ۔

(4)سوزوکی بولان

Image result for suzuki bolan
سوزوکی بولان صرف مینوئل ٹرانسمیشن میں دستیاب ہے

(5) سوزوکی راوی

Image result for suzuki ravi
یہ سوزوکی بولان کا پک اپ ورژن ہے ۔ یہ بھی مینوئل ٹرانسمیشن میں دستیاب ہے

(6)سوزوکی میگا کیری

Image result for suzuki mega carry
میگاکیری سوزوکی اے پی وی کا پک اپ ورژن تھا جسے 2017میں لانچ کیا گیا
اس کےعلاوہ سوزوکی موٹرز کی تیار کردہ گاڑیوں میں

(7)سوزکی کیاز

Image result for suzuki ciaz
یہ سوزوکی کمپنی کی تیار کی گئی ایک نئی گاڑی ہے

سوزوکی آٹو موبائلز کے گزشتہ ماڈلز مندرجہ ذیل ہیں

سوزوکی خیبر

Image result for suzuki khyber

 

سوزوکی آلٹو

Image result for suzuki alto

سوزوکی بیلینو

Related image

 سوزوکی ایف ایکس

Related image

سوزوکی کزاشی

Image result for ‫سوزوکی کزاشی‬‎

سوزوکی لیانا

Image result for suzuki liana

سوزوکی مارگلہ

Image result for suzuki margalla

سوزوکی مہران

Image result for mehran

سوزوکی پوٹھوہار

Related image





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جو کام اسلامی ملک نہ کر سکے ، چین نے کر دکھا یا دوست ملک کی پاکستان کو بہت بڑی پیشکش
کیا عافیہ صدیقی اپنی سزا سپریم کورٹ میں پوری کر سکتی ہیں سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
ٓآج ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن)نے بہت بڑی غلطی کی تھی افطار ڈنر کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایسی بات کہہ دی کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی چونک گئے
اپوزیشن افطار ڈنر کے پیسےدینے والا کون غریب مزدورتھا ایسا دعویٰ جس نے پاکستانیوں کو چونک جانےپر مجبور کر دیا
حکومت اسی سال گرا دی جائے گی نیا وزیر اعظم کس سیاسی جماعت سے ہو گا دھماکے دار خبر آگئی
عمران خان کی قریبی شخصیت بھیس بدل کر کہاں پہنچ گئی حیران کن حقائق پتہ لگا لیے

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!