شاندار نیٹ کوریج، کم ترین نرخ، اعلیٰ ترین انٹرنیٹ پیکجز یوفون پاکستان کا سر فہرست سیلو لر برانڈ بن چکا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوفون پاکستان میں اپنے نیٹ ورک اور کوریج کے اعتبار سے سہرفہرست کمپنیوں میں شمارہوتا ہے۔ انتہائی کم نرخوں والے پیکجز اور وسیع تک نیٹ ورک کوریج کی بنا پر یوفون پاکستان میں سب سےزیادہ استعمال ہونے والی سیلولر سروس ہے۔کال پیکجز ہوں، ایس ایم ایس پیکجز ہوں یا پھر انٹرنیٹ ، یوفون صحیح معنوں میں مارکیٹ

میں نہ صرف کئی دوسری سیلولر کمپنیوں کو پچھاڑنے میں کامیاب ہو رہا ہے بلکہ صارفین کے غیر متزلزل اعتماد کو مد نظر رکھتے ہوئے یوفون کوالٹی نیٹ ورک کوریج اور اپنے کم نرخوں کے نئے سنگ میل عبور کر رہا ہے۔ پاکستان کے طول و عرض میں یوفون کی نیٹ ورک سرور بلاتعطل جاری رہتی ہے۔ ملک میں فور جی ٹیکنالوجی کے آغاز کے وقت سے ہی یوفون باقی تمام کمپنیوں پر سبقت حاصل کیے رہا ۔فورجی ڈیوائس یا موبائل فون پر یومیہ انٹرنیٹ پیکج ہو، ہفتہ وار یا پھر ماہانہ۔ اپنے کفایتی نرخوں کی بدولت یوفون کروڑوں ملکی اور غیر ملکی انٹرنیٹ صارفین کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔صرف 209روپے میں ہفتہ بھر انٹرنیٹ سروس کے بھرپور فوائد سمیٹے جاسکتے ہیں کیونکہ صارفین کو اس دوران 10جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا میسر هہوگا ۔ اس پیکج کے استعمال سے ماہانہ صرف 836روپے میں 40جی بی انٹرنیٹ کی بلا تعطل رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ جبکہ دیگر کمپنیاں اس سے کم جی بی ڈیٹا کم از کم دو ہزار روپے میں آفر کر رہی ہیں ۔ اس اعتبار سے یوفون انٹرنیٹ کی بہتر سپیڈ کے ساتھ ساتھ باکفایت بھی ہے۔ سپر کارڈ لوڈ کے حوالے سے یوفون باقی سیلولر سروسز سے آگے رہا ۔ 520اور 600روپے کے عوض صارفین کو ماہانہ بالترتیب 1000اور 1200ایم بیز انٹر یٹ ڈیٹا میسر ہوتا ہے جبکہ یوفون سے یوفون اور پی ٹی سی ایل کالز کے دستیاب منٹس کی تعداد بالترتیب 1000اور 1200منٹس هہوتی ہے۔ اسی طرح آف نیٹ منٹس کی تعداد بھی بالترتیب 150اور 200منٹس تک ہے

Image result for ufone

۔ سپر کارڈ جیسی باکفایت سہولت متعارف کروانے کا سہرا بھی یوفون کے ہی سر ہے۔ جس کے بعد باقی سیلولر کمپنیوں کوبھی اپنی ساکھ بچانے اور مارکیٹ میں ٹکے رہنے کےلئے یہ سروس دینا پڑگئی تھی۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تین سو یونٹس بجلی استعمال کرنے والوں کوریلیف دینے کابھی حکم
آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں
2017ء میں انہوں نے کونسے کیس کا فیصلہ لکھا تھا جس پر تحریک انصاف، ایم کیو ایم، شیخ رشید احمد کو اعتراض تھا ؟وزیراعظم کو کس جان بوجھ کر کس کام کی طرف دھکیلا جارہا ہے ؟ حامد میر ک
وزیراعظم عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے ۔ معروف صحافی
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!