JAZZکا 4G انٹرنیٹ باقی تمام ٹیلی کام کمپنیوں سے معیاری بھی اورباکفایت بھی ، تحقیقاتی رپورٹ


اسلا م آباد ( رپورٹ انصاف نیوز )موبائل نیٹ ورک کی ملک گیر کوریج کی بدولت پاکستان بھر کے صارفین کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد جاز فور جی انٹرنیٹ سروس بھی باقی تمام نیٹ ورک کمپنیوں کو پچھاڑتے ہوئے سروس کی کوریج ، معیاراور ترسیل کی بنیاد پر اپنا کوئی بھی ثانی نہیں رکھتی۔جاز فور جی سروس نے مارکیٹ میں سخت مقابلیاتی صورتحال کا

بڑی دلیری سے سامنے کیا اور اس وقت اپنے متعارف کردہ پیکجز کی بنا پر کفایت اور معیار دونوں اعتبار سے نمبر ون ہے۔پاکستان کے سارے شہروں میں موبائل نیٹ ورک سروس کی طرح ملک کےکونے کونےمیں انٹرنیٹ کی بھرپور ترسیل کو فراہم کرتے ہوئے بھی جاز نے اپنے صارفین کی جیبو ں پر بوجھ نہیں ڈالا بلکہ ایسے سستے اور وافر انٹرنیٹ کی سہولت کے حامل پیکجز متعارف کروائے کہ فور جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں جاز کے نام کی دھوم مچ گئی ہے ۔ اب فور جی انٹرنیٹ کے حصول کی بات ہو تو جاز کے علاوہ کسی اور ٹیلی کام کمپنی کی ڈیوائس خریدنا شاید زندگی کی سب سے بڑی حماقت ہی ہوگی۔ یوں تو اس کی کئی وجوہات ہیں ،لیکن سب سے پہلی اور بنیادی وجہ کم سے کم قیمت والے فور جی پیکج کی فراہمی ہے۔

Related image

صرف ایک ہزار روپے کی بیسک بنڈل آفر کے ذریعے 30GB ڈیٹا مہینے بھرکےلئے استعمال کیجئے اور پاکستان کی سب سے تیزترین انٹرنیٹ سروس کا لطف اٹھائیں۔ اب ذرا باقی کمپنیوں کا حال بھی جان لیجئے۔ ایک ہزار روپے میں کچھ بھی نہیں ملے گا۔ آپ طالبعلم ہوں ، معمولی تنخواہ والے ملازم ہوں یا ایک گھریلو خاتون ۔ جیب میں کم سے کم 1500روپے ہوں گے تو بات بنے گی۔ اور ملے گا کیا۔30GB انٹر نیٹ ۔جو کہ جاز صرف ایک ہزار روپے میں آفر کر رہا ہے۔ یعنی اتنے ہی انٹرنیٹ جی بیز پر باقی کمپنیاں 500روپے اضافی چارج کرکے صارفین کی جیبوں پرڈاکہ ماررہی ہیں۔اب آگے سنیے۔ جن 1500روپے کے عوض باقی کمپنیز اپنے صارفین کو صرف 30GB ماہانہ انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہیں ۔اسی رقم میں جاز اپنے صارفین کو ماہانہ ریگولر بنڈل آفر کے تحت کتنےGBs فراہم کر رہاہے۔پورے 70GB۔ یعنی دگنے سے بھی زیادہ۔ اب توسمجھ میں آرہا ہوگا کہ پاکستان کی سب سے فاسٹ انٹرنیٹ سروس کفایت کے اعتبار سےبھی دوسری کمپنیوں سے کہیں آگے ہے، ویسے اگرجاز 1500روپےمیں آپ کو ماہانہ 70GBs فراہم کر سکتی ہے اور اتنے ہی پیسوں میں باقی کمپنیزکااپنے صارفین کو صرف 30GBانٹرنیٹ دینا سیدھی سادی لوٹ مار نہیں تو اورکیا ہے۔چلیے آگے بڑھیے۔پیش ہے 2500روپے والا ماہانہ فورجی انٹرنیٹ۔ تو کس کا کیا بھائو ہے ذرا اس کی بھی خبر لیجئے۔باقی کمپنیز 2500روپے میں آپ کو (نئےٹیکسز لاگو ہونے سے قبل)65GBs تک فورجی انٹرنیٹ فراہم کررہی ہیں (اب تو یہ GBs مزید کم ہوچکے ہوں گے) حیرت کے ایک اور جھٹکےکےلئے تیار ہوجائیے کیونکہ جاز آپ کو اسی رقم یعنی 2500روپے میں (ٹیکسز کے اطلاق کے بعد بھی ) ماہانہ ہیوی بنڈل آفر کے تحت 150GBsڈیٹا فراہم کر رہا ہے۔عام جمع تفریق سے تو سبھی واقف ہیں۔ یہ ڈیٹا دگنا نہیں بلکہ کم از کم اڑھائی گنا زیادہ ہے۔فورجی انٹر نیٹ کے صارفین کو کاروبار، تعلیمی و معلوماتی مقاصد یا اپنے پیاروں سے رابطے میں رہنے کےلئے جاز بنڈل آفرسے زیادہ تیز رفتار اور باکفایت سہولیات کہیں اور سے نہیں ملیں گی۔ یہ ہماری تحقیق سے ثابت ہے لیکن آزمائش شرط ہے۔

Image result for jazz 4g





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی
پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی امولیا کو قتل کی دھمکیاں
عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ سے طلاق کے وقت تین باتیں کہیں۔ سینئر تجزیہ
معین علی اذان سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے
اِسکن انجیکشن لگاتی ہوں مگر ہر روز نہیں۔ اداکارہ

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!