اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ گجرہ پورہ میں متاثرہ خاتون کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی ، دو افراد کو گرفتار ۔دو روز قبل لاہور کے علاقے گجرپورہ میں خاتون سے کیساتھ واقعہ پیش آیا تھا ، جہاں ملزمان نقدی اور زیورات لوٹنے کے بعد خاتون کی عصمت دری کر کے فرار ہوگئے، تاہم اس کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئے ہے ۔بتایا گیا گجرہ پورہ میں متاثرہ خاتون کا اے ٹی ایم استعمال کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
