12

WHO WAS SALMAN KHAN GOING TO MARRY


Mumbai (Web Desk) Indian film industry’s domineering actor Salman Khan himself canceled his wedding a few days before the wedding while his wedding invitations were also distributed. According to the Indian newspaper Times of India, Salman Khan’s wedding The topic has always been interesting for his fans, his fans are eagerly waiting for when

they will get married. Salman Khan has been married many times in the film world but no one knows that. He was so close to being a groom once in real life that suddenly he did He himself refused to get married a few days before the wedding. This was revealed by his best friend and film producer Sajid Nadidwala in a show. Sajid Nadidwala added that Salman Khan had decided to get married in November in 1999 on his father Saleem Khan’s birthday and only he Not only me but also

I (Sajid Nadidwala) had decided that we will get married on the same day. He said that all the wedding invitations of Salman and me were distributed but then suddenly only 5 days before the wedding he changed his mind. Kareena and her marriage was annulled after which they have not been married till today. It should be noted that rumors have been circulating about Salman Khan for a long time that the friendship between him and Romanian TV host Lolita Venture is more than friendship. There is a relationship and they get married soon In 2018, Lolita had denied all these rumors, but for a long time, the two have been seen together again. Having fun and having Lolita with them.

لاہور(ویب ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور ایم این اے چودھری مونس الٰہی سے سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر نوید عاشق ڈیال نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا, اس موقع پر جنرل سیکرٹری پنجاب کامل علی آغا،عارف محمود گل اور شہزاد چیمہ بھی موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے “کپتان” کے

لاہور سے اہم ٹکٹ ہولڈر “کھلاڑی” نوید عاشق ڈیال کی وکٹ اڑا لی ہے اور انہوں نےساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے،لاہور میں ڈیال خاندان سیاسی حوالے سے بڑی شہرت رکھتا ہے،ڈیال خاندان کے کئی افراد ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی رہ چُکے ہیں۔چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم

سیاست عوامی خدمت سمجھ کر کرتے ہیں، ہماری سیاست کا نصب العین عوامی خدمت ہے، ہماری جماعت نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے مرکز ہو یا صوبہ جب بھی عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے بات ہوئی ہم نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us